سیما علی

لائبریرین
ذرا نقشہ اچھے سے ذہن نشین کر لیجیے آپا۔
خوشی کی بات ہے کہ
پاکستان کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جن کو اللہ تعالی نے دنیا کی تمام نعمتیں میسر فرما ئی ہیں ۔ یہاں کے سمندر ، دریا ، جنگلات، صحراء، وادیاں ، آبشاریں ، جھیلیں اور گلیشیئر اپنی مثال آپ ہیں اور ان کا دنیا میں کوئی ثانی نہیں ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-1312.jpg
ثمرین کے چائے بنانے کا وقت تھا مگر میں اُس کے غیاب میں چائے سازی کا سامان جمع کرنے بیٹھ گیا۔۔۔۔
تب تو شام کی چائے
ہم نے تیار کرلی ہے
 
Top