سیما علی

لائبریرین
چائے حاضر ہے سب کے لئے
IMG-1293.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

ثمرین کا کام آپ کیوں کر رہی ہیں آپا
لیجیے سارا دن تو یہیں ہوتے ہیں تو بنالی تو ہاتھ بانٹ دیا ثمرین کا اپنی بچی ہے ۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
گل بھی تو سب کا کام خود کر لیتی ہیں تو مل جل کر ہی کام کرنا ہے
منظور ہو مثال تو طوبیٰ سے دوں مثال
مضموں بلند چاہیے قد دراز کا
 
Top