گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل کا کہنابیے کہ محنت کبھی رائگاں نہیں جاتی۔ کیا معلوم کہ کنوئیں کی کھدائی میں الہ دین کا چراغ آپ کے ہاتھ لگ جائے اور جیسے ہی آپ اسے صاف کریں ایک جن حاضر ہو کر پوچھے
کیا حکم ہے مسوم آقا
تو مسوم بھیا پہلا حکم اسے کیا دیں گے آپ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قربان کئے یا چھوڑے خواب؟
خواب دیکھنا نہ دیکھنا اپنے بس میں تھوڑی ہوتا ہے البتہ خواب بننا کہیں تو الگ بات ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غور کیجئے اس بات پہ کہ سب کام فائدہ حاصل کرنے کے لیے نہیں یوتے۔ کچھ کام زندگی کو زندہ دلی سے جینے کے لیے ضروری ہوتے ہیں جن میں سر فہرست خواب سجانا ہے۔ تعبیر ملے نہ ملے وہ قسمت ہوتی ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضرور۔۔۔ اس کے لیے سب سے پہلے اللہ پر مکمل بھروسے کے ساتھ اپنی قدر خود کرنا سیکھنی ہوتی ہے۔ یہ پہلا سبق ہے۔ پکا ہو جائے تو اگلا سبق۔
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا ہمیں بھی بتائیے۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
Top