آوازِ دوست

محفلین
آپ نے بھی مشاہدہ کیا ہو گا جو لوگ زیادہ باتیں بناتے ہیں وہ زیادہ کام نہیں کرتے اور نتیجتا" طرح طرح کے بہانے بناتے ہیں.
 

Noori-rehman

محفلین
نالائق انسان ہی اس کے بعد لڑی میں آکے تبصرہ کرے گا/گی۔۔۔۔ ہا ہا ہا اب دیکھنا یہ ہے کہ کون ہے وہ نالائق
 
Top