گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں تو کہنا پڑے گا۔۔۔پارو نے کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھوڑدو ماں نےکہاپاروکوچھوڑدو بابو جی نےکہا گھر چھوڑ دو۔ اب دیو داس جائے تو کہاں جائے🥲🥲🥲🥲🥲
مگر چھوڑنا ہی ہے تو پھر دیوداس کا اپنا راستہ ، پارو کا اپنا راستہ۔
 

سیما علی

لائبریرین
لیجیے ہمیں دیو داس کا گانایاد آگیا...
ڈولا رے ڈولا رے ہائے دل ڈولا من ڈولا
لگ جانے دو نجریا گر جانے دو بجریا
 

الف عین

لائبریرین
لیجیے ہمیں دیو داس کا گانایاد آگیا...
ڈولا رے ڈولا رے ہائے دل ڈولا من ڈولا
لگ جانے دو نجریا گر جانے دو بجریا
گانا تو یاد نہیں کہ کس دیو داس کا تھا یہ، بالی ووڈ میں بھی تین عدد بن چکی ہیں، اور لالی ووڈ میں بھی بنی ہوں تو محفلینس کو علم ہو گا!
 

سیما علی

لائبریرین
گانا تو یاد نہیں کہ کس دیو داس کا تھا یہ، بالی ووڈ میں بھی تین عدد بن چکی ہیں، اور لالی ووڈ میں بھی بنی ہوں تو محفلینس کو علم ہو گا!
کردار مرکزی دیوداس میں ہمیں سب سے زیادہ شاہ رخ خان کا پسند ہے ! استاد محترم !
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قرار دیتا ہے کیا واقعی جب کوا منڈیر پر بیٹھ کر کائیں کائیں کرے اور کسی کے آنے کا سندیسہ دے؟؟؟
یا پھر ان کو یہ کہہ کر دھمکی دی جائے کہ
جھوٹ بولے کوا کاٹے، کالے کوے سے ڈریو
میں میکے چلی جاؤں گی تم دیکھتے رہیو :cool::daydreaming::noxxx:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہر ہے آپا کہ صبح سویرے، بنا چائے کے ہم غور طلب باتیں ہی کریں گے۔ یعنی کہ دوسروں کو غور کرنے پہ لگا کر خود چائے بنانے کچن میں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صدقے جاواں اونھاں توں جنھاں دیاں بانکیاں ٹوراں
ساڈء نال غصے رہندے تے درشن دیندے ہوراں

عاطف بھی روفی بھیاا سیما آپا میکوں زبردستی بھیجئے چائے بنانے کو۔۔۔ ورنہ دیکھئے دماغ چل نکلا ہے بلکہ سمجھیے کہ چل ہی گیا ہے چائے سے دوری اختیار ہونے پہ۔
 
Top