محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
قبول ہے قبول ہے والا فنکشن تھا کیا جو اتنے سموسے بنائے
فی الفور یہ مراسلے پڑھتے ہی مجھے پتا نہیں کیوں آفریدی کے انڈیا کے خلاف لگائے گئے ایشیا کپ کے فائنل کے آخری اوور کے دو چھکے یاد آ گئے۔ 😜🤣🤣
 
پہلے تو شکریہ قبول کیجئے سمجھانے پر۔
اور اب بتائیے کیسے مزاج ہیں آپ کے شکیل بھائی۔
غائب رہا چند دن لیکن خیریت ہی تھی، کچھ مصروفیت، اللہ نے ایک پوتی سے نوازا، گزشتہ منگل، تو اب ڈبل دادا ہو گئے ہیں (ایک پوتا پہلے سے موجود ہے) :)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
غائب رہا چند دن لیکن خیریت ہی تھی، کچھ مصروفیت، اللہ نے ایک پوتی سے نوازا، گزشتہ منگل، تو اب ڈبل دادا ہو گئے ہیں (ایک پوتا پہلے سے موجود ہے) :)
سیما کی مبارکباد قبول کیجیے شکیل بھائی !!!!پروردگار کرے نصیبوں والی ہوں ماں باپ کے سائے میں رہیں آمین ۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
شکیل بھائی شمشاد کی طرف سے بھی مبارک باد قبول کیجیے۔
رکیے اب تو ہم نے اتنی آسانی کر دی ہے 😊😊😊😊😊


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

زور زبردستی تو نہیں مگر لڑی الٹی چل پڑی
روکیں روکیں زور زبردستی نہیں ۔پر پیار میں سب چلے گا ۔۔آج روفی بھیا کے علاوہ کسی اور نے بھی کہا کہ گلُ کی ذمہ داری آپ پر ہے ۔۔۔🤓🤓🤓🤓جلدی سے فرض پورا کریں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈنڈےکے زور پہ کی جائے گی کیا زبردستی۔ روؤف بھائی کے علاوہ کس کو ایسی انہونی سوجھی ۔ نام تو بتائیے تا کہ اچھی طرح خبر لیں۔
 
Top