سیما علی

لائبریرین
ذات اللہ کی سب سے بڑی ہے ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حلوہ پوری ساتھ لے کر آتیں تو سلام کتنا بھلا لگتا۔ خیر۔۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😊
جائیں پھر سوجی لا کردیں روؤف بھائی۔ دکاندار سے کہئیے گا کہ اردو محفل کے کھاتے میں لکھ دے نبیل بھائی چکا دیں گے ادھار جب اگلے برس محفل کی سالگرہ میں آئیں گے۔
 

سیما علی

لائبریرین
جائیں پھر سوجی لا کردیں روؤف بھائی۔ دکاندار سے کہئیے گا کہ اردو محفل کے کھاتے میں لکھ دے نبیل بھائی چکا دیں گے ادھار جب اگلے برس محفل کی سالگرہ میں آئیں گے۔
تو پھر جلدی سے نبیل میاں کے کھاتے میں پوری محفل کے لئیے حلوا بنایا جائے۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top