گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پچھلے برس کے یہ دن کتنے اداس تھے۔ اب بھی ہیں لیکن خود کو سمجھا لیا ہے کہ جانے والے لوٹ کر نہیں آتے۔ ہمیں ہی جلد یا بدیر ان کے پاس جانا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
اللہ کا مال ہیں اللہ کے پاس واپس لوٹ کے جانا ۔بس افسوس تو یہ ہے ؀
جان دی دی ہوئی اسی کی تھی
حق تو یوں ہے کہ حق ادا نہ ہوا
 

سیما علی

لائبریرین
مروت و لحاظ ظرف داروں کا شعار ہے ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
بھلکڑ کہلائیں گے پھر تو۔۔۔تاریخ تو ذہن پر نقش ہو چکی البتہ جان بوجھ کر نظر انداز کرنے کی کوشش میں لگے رہتے ہئں۔
کیوں بٹیا ہمیں کیا کہیں گی ہم تو الماری کے سامنے کھڑے ہو کے سوچ رہے ہوتے ہیں کیا لینے آئے تھے ۔۔۔۔
 
Top