سیما علی

لائبریرین
ڈر اللہ کا مسلمان کا کلُ اثاثہ ہے ۔۔۔
اللہ کا خوف نیکی اور کامیابی کے کاموں کی طرف لے جاتا ہے۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ہمارا ماننا ہے امام حسین علیہ السلام سے محبت کرنے کے لیے صرف ضرورت ہے دلِ حساس کی ۔اگر اُسکو فرقوں سے الگ بھی کر لیا جائے !!!! بس امام کے غم کو محسوس کرنے کے لیے دل چاہیے۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top