مزے کی بات یہ کہ نصیرخان 5 سال وفاقی وزیرصحت تھے۔۔۔۔کوئی حال ہے پاکستان کا؟
ساجداقبال محفلین دسمبر 6، 2007 #1 مزے کی بات یہ کہ نصیرخان 5 سال وفاقی وزیرصحت تھے۔۔۔۔کوئی حال ہے پاکستان کا؟
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 6، 2007 #2 جی ہاں۔۔۔۔۔۔ یہ بھی دلچسپ ہی رہی۔ وزیر صحت رہے اور اب کی بار ان کے مخالف امیدوار نے ان کی ڈگری جعلی ثابت کردی۔۔!
جی ہاں۔۔۔۔۔۔ یہ بھی دلچسپ ہی رہی۔ وزیر صحت رہے اور اب کی بار ان کے مخالف امیدوار نے ان کی ڈگری جعلی ثابت کردی۔۔!
D Dilkash محفلین دسمبر 6، 2007 #4 دوستوں اسے لوگوں کو اور ہماری لولی لنگڑی حکومت کے چلانے والوں کو کبھی بدعا نہ دیا کرو۔۔کیونکہ ان کو بدعا لگتی ہی نہیں،انکو بدعا دیتے وقت اپنے لئے دعا کیا کرو۔۔ہوسکتا ہے قبول ہو جائے۔
دوستوں اسے لوگوں کو اور ہماری لولی لنگڑی حکومت کے چلانے والوں کو کبھی بدعا نہ دیا کرو۔۔کیونکہ ان کو بدعا لگتی ہی نہیں،انکو بدعا دیتے وقت اپنے لئے دعا کیا کرو۔۔ہوسکتا ہے قبول ہو جائے۔