یہ / وہ

تعبیر

محفلین
بھئی ہمیں بھی سمجھائیں کیسے یہ گیم کھیلنی ہے :confused:

بہت آسان ہے آپ پہلا صفحہ پڑھ لین

نہیں تو کرنا بس یہ ہے کہ کوئی سے دو options دینے ہین اگلے رکن نے ایک کو منتخب کر کے دو نئے options دینے ہین
اس طرح یہ سلسلہ چلتے جانا ہے :)

جیسے سارہ نے

منافع / نقصان لکھا ہے میں نے ایک منتخب کرنا ہے

منافع


بلب/ٹیوب لائٹ
 
Top