یہ بھی ہوتا ہے۔۔۔

دوست

محفلین
ایک صاحب سرکاری ملازمت کے لیے انٹرویو دینے گئے۔
موصوف کے پاس دس سال کا تجربہ اور تمام مطلوبہ علم موجود تھا۔ جب انٹرویو لینے والے بیوروکریٹ نے کاغذات کی چھان بین کر لی اور انٹر ویو مکمل کرلیا تو وہ صاحب فخریہ انداز میں کہا
“اور اس سب کے علاوہ میں اڑ بھی سکتا ہوں۔“
“اچھا!“ بیوروکریٹ نے پوچھا ذرا دکھائیے تو اڑ کر۔
صاحب کرسی سے اٹھے اڑکر کمرے کی چھت کے تین چار چکر لگائے اور پھر کرسی پر آبیٹھے۔
“ٹھیک ہے آپ ہوائی جہاز کی اچھی نقل اتار لیتے ہیں یہ بتائیے اور کیا کیا کرسکتے ہیں آپ۔“انٹرویو لینے والے بیورو کریٹ نے منہ بناتے ہوئے کہا۔ :lol: :lol:
 
Top