یو ایس اوپن 2018

یو ایس اوپن مین ایونٹ شروع ہو چُکا-
جوکووچ پہلے میچ میں ہلکی پھلکی مشکل کا شکار-
پہلا سیٹ 6-3 سے نام کرنے کے بعد دوسرا 3-6 سے کھو بیٹھے-
تیسرا سیٹ
4-4 سے برابر چل رہا ہے-
 
جوکووچ نے میچ 3-1 سے جیت لیا-

تیسرے سیٹ میں سیٹ پوائنٹ کافی اہمیت کا حامل رہا-
ہنگرین کھلاڑی فسکووچ با آسانی سیٹ پوائنٹ بچا سکتے تھے لیکن جذباتی ہو کر سمیش باہر مار گئے- ایک پوائنٹ نے میچ کا حلیہ ہی بدل دیا-
 
سرینا جی نے با آسانی 6-2 6-2 کے اسکور سے میچ جیت کر راؤنڈ آف 32 میں جگہ پکی کر لی-
وینس ولیمز جی نے بھی سٹریٹ سیٹس میں میچ اپنے نام کر لیا

نڈال جی کا میچ جاری-
پہلا سیٹ 6-3 اور دوسرا 6-4 سے نام کر لیا-

ٹورنامنٹ کا پہلا اپ سیٹ بلکہ اپ سیٹ تو نہیں کہ فرنانینڈو ورڈاسکو بہتر رینک کھلاڑی ہے-

اینڈی مرے

5-7
6-2
4-6
4-6

کے اسکور سے ہار گئے-
 
آخری تدوین:
پہلا سیٹ کھاچاناؤ کے نام-
دوسرے سیٹ میں بھی سرو بریک
کھاچاناؤ لیڈ 2-1

مریکی کراؤڈ تو نڈال کے خلاف لگ ریا؟
 
سرینا ولیمز اور اسٹونین کھلاڑی کانیپی تیسرے سیٹ میں آمنے سامنے
پہلا سیٹ 6-0 سرینا
دوسرا سیٹ 4-6 کانیپی

تیسرا سیٹ سرینا 1-0 سے آگے
 

فہد اشرف

محفلین
سیمی فائنل
Screenshot_2018-09-07-21-09-27-209_com.UCMobile.intl.jpg
 
Top