یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے(انورادھا)

نایاب

لائبریرین
خوش آمدید بہنا
سدا سلامتی ہو آپ پر
کافی عرصے کے بعد آپ کا چکر لگا محفل اردو پر
ان شاءاللہ تعالی بخیروعافیت گزرا ہوگا وقت ۔ ؟
 
برگ حنا

محفلین

بہت شکریہ نایاب بھائی آپ کا:)
آپ کا پیغام دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
جی بس کچھ خانگی مصروفیات آڑے آتی رہیں اور محفل سے دور کیے رکھا
اللہ کا کرم ہے میرے بھائی
آپ ،اور گھر میں سب اہلِ خانہ کیسے ہیں اور بھیا آپ کی غزل بٹیا رانی کیسی ہیں؟( مجھے یاد پڑتا ہے بھیا یہی پیارا سا نام ہے ناں آپکی بیٹی کا؟)
اگر میں بھول رہی ہوں تو پیشگی معذرت بھیا
 
چھوٹاغالبؔ

یہ بٹیا رانی ہو بہو ہماری ایک بٹیا رانی کی ہمشکل ہیں
اور یہ نئی تصویر میں تو بالکل وہی سٹائل ہے مسکرانے کا
میں نے نام آج سنا ہے غزل
بہت زبردست نام ، غزل بٹیا کو ماموں کی طرف سے پیار
 
اللہ تعالی سدا خیر کی مصروفیات میں الجھائے آمین
کرم اللہ کا ہر طرح سے خیریت ہے
میری سچی غزل آج کل اے بی سی کے بعد اپلیکیشنز یاد کروا رہی ہیں ۔
لگتا ہے انگلش سکھا ہی دے گی ۔ ان شاءاللہ
 
خوش رہیں سدا آمین
" کھڑپینچی " دکھا " پٹھی " مار دی محترم
اللہ تعالی زینب بٹیا کو سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
بیٹیاں تو ایک جیسی ہوتی ہیں
جیسے ماں ٹھنڈی سانجھی چھاں
 
انشاءاللہ:)
اللہ زندگی دے اور آپ کو آپکی سچی اور لاڈلی بٹیا غزل کی ڈھیر ساری خوشیاں دیکھنی نصیب فرمائے آمین
 
برگ حنا

محفلین
خوش رہیں سدا آمین
" کھڑپینچی " دکھا " پٹھی " مار دی محترم
اللہ تعالی زینب بٹیا کو سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
بیٹیاں تو ایک جیسی ہوتی ہیں
جیسے ماں ٹھنڈی سانجھی چھاں

زینب بٹیا کیا اویس بھیا کی بیٹی ہے یا بھانجی ،بھتیجی؟
یہ بات ہمارے لیے بہت خوش کن اور نئی ہے
 
Top