مبارکباد یوم پائ مبارک

نایاب

لائبریرین

زیک

مسافر
اتنی انگلش آتی تو کہیں پروفیسر ہوتا ۔۔۔ ۔۔۔ میرے محترم بھائی
اردو میں کچھ سمجھا دیں تو شکریہ کرم مہربانی اور بہت دعائیں ۔
پائی کی ویلیو 3.14159 وغیرہ ہوتی ہے۔ امریکہ میں ہم تاریخ میں مہینہ پہلے لکھتے ہیں سو آج 3/14 ہے۔ 1988 میں لیری شاء نے اس دن کو پائی ڈے کے طور پر منانے کا آغاز کیا تھا۔ چونکہ یہ کام اس نے سان فرانسسکو ایکسپلوریٹوریم میں کیا تھا تو ہر سال وہاں اس سلسلے میں تقریبات ہوتی ہیں جن کا لنک میں نے پچھلی پوسٹ میں دیا تھا۔

مارچ 14 البرٹ آئنسٹائن کی سالگرہ بھی ہے اور پرنسٹن نیوجرسی اس حوالے سے پائی ڈے اور آئنستائن کی سالگرہ مناتا ہے۔

ایم آئی ٹی داخلے کی قبولیت کے خطوط طلباء کو پائی ڈے کے دن ہی بھیجتا ہے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
998872_727060373981059_1178381346_n.jpg
 
Top