یوم دفاع پاکستان

جاسمن

لائبریرین
ان شاءاللہ ضرور دیکھیں گے۔ ہے نا جاسمن ؟
ویسے بھی ابھی تو صرف دو سال اور چند ماہ ہی گزرے ہیں کون سا اتنی پرانی بات ہے۔
نیرنگ خیال !
نایاب بھائی اور غدیر زھرا نے ٹائپنگ مکمل کر دی ہے ماشاءاللہ۔ البتہ اب پروف ریڈنگ وغیرہ کا کام رہتا ہے۔ محب علوی نے میری راہنمائی کی ہے جس کی روشنی میں تھوڑی سی پروف ریڈنگ ہوئی ہے۔ مصروفیت بہت ہے اِن دنوں۔۔۔۔تو انشاءاللہ جیسے ہی وقت ملتا ہے۔۔۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اور فرحت کیانی کو کچھ نہ کہیں ۔۔۔یہ اُن ک دعاؤں کے طفیل ہی ممکن ہوسکا ہے۔ بہت مبارک ہوتے ہیں اُن کے الفاظ۔:)
جاسمن یہ وہ والی نظمیں تھیں؟ :blushing:
اچھا اگر ممکن ہو تو اصل متن اور ٹائپ شدہ نظمیں مجھے بھیج دیں میں پروف ریڈنگ کر دوں گی ان شاءاللہ اور کوشش کروں گی کہ جلدی ہو جائے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اور فرحت کیانی کو کچھ نہ کہیں ۔۔۔یہ اُن ک دعاؤں کے طفیل ہی ممکن ہوسکا ہے۔ بہت مبارک ہوتے ہیں اُن کے الفاظ۔:)
میری ایسی مجال میں فرحت کو کچھ کہوں۔ وہ تو سال دو میں ہی مجھے جواب دے دیں گی۔

جاسمن یہ وہ والی نظمیں تھیں؟ :blushing:
اچھا اگر ممکن ہو تو اصل متن اور ٹائپ شدہ نظمیں مجھے بھیج دیں میں پروف ریڈنگ کر دوں گی ان شاءاللہ اور کوشش کروں گی کہ جلدی ہو جائے۔
:devil:
 
Top