مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

صائمہ شاہ

محفلین
گویا "وہی مرغے کی ایک ٹانگ" یا "میں نہ مانوں"۔۔۔ ۔
ارے بھئی برطانیہ سے کیوں بلوایا جائے گا؟ اگر باہر سے ہی منصفین کو بلانا ہے تو دا ہیگ، نیدر لینڈ (انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس) یا لیون، فرانس (انٹرپول) سے بلائے جانے چاہییں۔ :)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انٹرنیشل کورٹ آف جسٹس یا انٹر پول کونسا قابل اعتماد ہیں یہ بھی مظلوم کا کم اور ظالم کا زیادہ ساتھ دیتے ہیں۔
 

صائمہ شاہ

محفلین
اگر وہ وجہ بھی بتا دیں تو کم از کم آپ کی غیر منطقی خواہش کو منطق کا جامہ میسر ہو جائے گا۔۔۔ :)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آخر ہمارے قدیم آقاوں میں شمار ہوتے ہیں اور وہ کیا کہتے ہیں نا موئی فرنگی زبان میں
'Better the devil you know' اور جب بات انسانی جذبات اور حقوق کی ھو تو یہ امریکیوں اور فرنچ سے بہت بہتر ہیں یہ میری ناقص رائے ہے جس سے آپ اختلاف کر سکتے ہیں ( اور بلاشبہ کریں گے بھی )
 
نالاں تو ہم ہی تھے لہٰذا صیغۂ واحد استعمال کرتے تو محبوب بھی ہمیں ہی کہتے۔۔۔ اب سوچ لیجیے ان راتوں کے گواہ ہونے کے ساتھ ساتھ اب شمولیت بھی اختیار کر لیتے۔

واحد جمع کے پھیر میں لفظ کی صرفی کیفیت پر تو چھری نہ پھیریں قبلہ۔ :)
 
Top