میچ شروع ہوا ہی چاہتے ہیں۔
عبداللہ محمد محفلین اپریل 5، 2016 #23 یاز بھائی بارسا اور اٹلیٹیکو کا میچ دیکھیں۔۔۔ بائرن والا تو یکطرفہ مقابلہ ہے۔
عبداللہ محمد محفلین اپریل 5، 2016 #28 ادھر سریمنگ نے خوب تنگ کر رکھا ہے۔ لیکن تھوڑی دیر رکنے کیبعد سٹریم چلتی تو بال اٹلیٹیکو کے پاس ہی ہوتی۔
ادھر سریمنگ نے خوب تنگ کر رکھا ہے۔ لیکن تھوڑی دیر رکنے کیبعد سٹریم چلتی تو بال اٹلیٹیکو کے پاس ہی ہوتی۔
عبداللہ محمد محفلین اپریل 5، 2016 #31 یاز نے کہا: ٹوریز کو دو پیلے کارڈ دکھا دیئے گئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب اٹلیٹکو والوں کو بس پارک کر دینی پڑے گی۔ ورنہ میسی اینڈ کمپنی دس بندوں سے خوب فائدہ اٹھا سکتی ہے۔
یاز نے کہا: ٹوریز کو دو پیلے کارڈ دکھا دیئے گئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب اٹلیٹکو والوں کو بس پارک کر دینی پڑے گی۔ ورنہ میسی اینڈ کمپنی دس بندوں سے خوب فائدہ اٹھا سکتی ہے۔
عبداللہ محمد محفلین اپریل 5، 2016 #33 پہلے ہاف میں اٹلیٹیکوکو 1-0 صفر سے برتری حاصل۔ میڈرڈ کو محض دوسرے ہاف میں گیند کو اپنے جال میں جانے سے بچانا ہے۔ اوے گول ہی کافی موثر ہوگا۔
پہلے ہاف میں اٹلیٹیکوکو 1-0 صفر سے برتری حاصل۔ میڈرڈ کو محض دوسرے ہاف میں گیند کو اپنے جال میں جانے سے بچانا ہے۔ اوے گول ہی کافی موثر ہوگا۔
یاز محفلین اپریل 5، 2016 #34 دونوں میچز کا پہلا ہاف ایک صفر کے سکورز پہ ختم۔ بائرن اور میڈرڈ کا پلہ بھاری۔
عبداللہ محمد محفلین اپریل 5، 2016 #35 میسی کی بائی۔سیکل کک پر گول کرنے کی انتہائی خوبصورت کاوش۔ لیکن انکو کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔ بہت ہی بہترین کوشش تھی۔
میسی کی بائی۔سیکل کک پر گول کرنے کی انتہائی خوبصورت کاوش۔ لیکن انکو کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔ بہت ہی بہترین کوشش تھی۔
عبداللہ محمد محفلین اپریل 5، 2016 #37 بارسا اس وقت مکمل طور پر اٹیکنگ موڈ میں۔ اٹلیٹیکو کاؤنٹر اٹیک پر بارسا کو دوسرا گول داغ سکتا۔
عبداللہ محمد محفلین اپریل 5، 2016 #39 بارسا کی جانب سے سواریز نے گول داغ دیا۔ اگرچہ لوئس کو خود پتا نہیں چلا کہ گول کیسے ہوا۔ لیکن گول گول ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ
بارسا کی جانب سے سواریز نے گول داغ دیا۔ اگرچہ لوئس کو خود پتا نہیں چلا کہ گول کیسے ہوا۔ لیکن گول گول ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ
عبداللہ محمد محفلین اپریل 5، 2016 #40 میڈرڈ ہوش میں آتے ہوئے بہرکیف 10 مین آرمی بارسا کے سامنے زیادہ دیر ٹکتی نظر نہیں آتی۔