یمییییی چاکلیٹ

زین

لائبریرین
نا جی نا ۔ ابھی خواب میں دیکھ رہا تھا کوئی میرے چاکلیٹ کھارہا ہے تو واپس اٹھ گیا ۔ :grin:

میں ایسے ہونے نہیں‌دونگا۔
 

تعبیر

محفلین
ہائے چاکلیٹ


میں بھی ڈھونڈتی ہوں کچھ چاکلیٹ

مجھے نٹس والی چاکلیٹ ذرا نہیں پسند فرارو روشے سب سے زیادہ پسند ہے اور کیڈبیری بھی
 

طالوت

محفلین
اگر سب نے چاکلیٹ چاکلیٹ کھیل لیا ہو تو ۔۔۔ ایک ایک مارس خریدیں اور کھائیں ۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
مارس انکارپوریٹڈ کی طرف سے پہلی بار 1932 میں برطانیہ میں بنائی گئی۔۔
180px-MBar_700.jpg

اب تو ملتے جلتے ناموں کے ساتھ مختلف ذائقوں میں ساری دنیا میں بنتی ہیں ۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
آجکل Sadhan میں چاکلیٹ پر خاصی رعایت دی جا رہی ہے۔ کئی ایک قسم کی ہیں۔ میں کل ڈھیر ساری خرید کر لایا تھا۔
 

طالوت

محفلین
Sadhan کافی دور پڑتا ہے ۔۔ پانڈا قریب ہے مگر ان کا سارا زور پینے پلانے پر ہوتا ہے ۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی کن کا زور پینے پلانے پر ہوتا ہے؟ Sadhan کئی ایک جگہ پر ہے، کوئی تو نزدیک پڑتا ہو گا۔
 

طالوت

محفلین
پینے پلانے سے میرا مطلب جوس شربت وغیرہ :)، اسی پر زیادہ تر رعایت دیتے ہیں پانڈا والے ۔۔
وسلام
 

زینب

محفلین
ایسا کرو یہ سارے کے سارے چاکلیٹ مجھے دے دو، میں بھی کچھ کل لایا تھا، سب ملا کر میں سب میں برابر برابر بانٹ دوں گا۔

چھوڑیں پا جی ساری مجھے دیں اپ کو تو ویسے ہی میٹھے سے پرہیز ہے تو ایسے میں پہلا اور مضبوط حق تو میرا ہی بنتا ہے نا:grin:
 

زینب

محفلین
السلام علیکم
زینب بہنا جی
سدا خوش رہیں آمین
میرا ایڈریس ایسا ہے کہ
آپ اپنے حصے کی کھا کر پھر میرے حصے کی کھا لیجیے گا
آپ کے اس لفظ پاجی سے دادی حضور یاد آ گٰی ہیں ۔۔
اللہ انہیں بلند درجات سے نوازے آمین۔۔
ویسے آپ کو کس نے کہا پاجی ہوں میں ۔؟؟؟
کہیں آپ کی مراد بھاہ جی ۔۔ بڑا بھاٰیی تو نہیں۔۔
سدا خوش و آباد رہیں آمین


ہاہاہاہا وہ میں‌بنا اپ کی اجازت ہی آپ کے حصے کی کھا گئی ہوں۔۔۔۔چلیں میرے بہانے آپ نے دادی کو یاد تو کیا۔:hatoff:۔۔۔پا جی مطلب وہی جو اپ نے سمجھا یعنی کہ بھائی جی۔۔۔۔۔اور اصل لفظ پہاجی ہے یا پا جی اس پے محفل کی قائمہ کمیٹی نے بہت لمبے غور فکر کے بعد فیصلہ دیا تھا کہ "پا جی "ہی ہوتا ہے تب سے ہم شمشاد بھائی کو پا جی پا جی کہہ کے ان کا سر کھائے جاتے ہیں تو اب اپ کو بھی شامل کر لیا بنا اپ کی اجازت کے۔۔۔:grin:۔
 

زینب

محفلین
مجھے دیں میں‌تو لڑتی بھی نہیں ہوں باقی سب میں لڑائی کا امکان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسی لیے میرے پاس محفوظ رہیئں‌گی
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا جسے پرہیز ہے وہ کھا جائے گا اور جسے پرہیز ہی نہیں اس پر کیسے اعتبار کیا جا سکتا ہے؟
 
Top