یا قربان

Dilkash

محفلین
اردو محفل کے دنیائے موسیقی میں پشتو موسیقی کا یہ کلیپ ان تمام دوستوں کے نام جو موسیقی سے محبت رکھتے ھیں۔

مزید برآں یہ نظم میری لکھی ھوئ ھے۔جیسے اردو پشتو کے مایہ ناز گلوکار سید رحیم شاہ نے بڑی محبت سے --پاک افغان دوستی۔۔ البم یارانہ میں گایا ھے

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=1meHUtqaLkk&mode=related&search=[/ame]
 
Top