عابدہ پروین .یار کو ہم نے جا بجا دیکھا .."شہرذات"

عابدہ پروین کی جادوئی آواز میں حضرت شاہ نیاز کا یہ کلام بہت ہی پراثر ہے

یار کو ہم نے جا بجا دیکھا
کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا
کہیں وہ بادشاہ ہے تخت نشین
کہیں کاسہ گدا دیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


 

نیلم

محفلین
بہت خوبصورت کلام اور ایک اچھا ناول .میں نے پڑا ہوا ہے اس ناول کو عشق مجازی سے عشق حقیقی تک کا سفر ہے اس میں.
 
Top