یادگاری ٹکٹ

کھوکھر

محفلین
L0m1Y.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
ٹکٹ واقعی لوگوں کے لیے ہوتا ہے لیکن لیا کون سی سائیٹ سے ہے، مسئلہ یہ ہوتاہے۔
 
@محمد عمر فاروق اگر کاپی رائٹ کا مسئلہ نہ ہو تو تصویر کو آپ اپنے پی سی میں محفوظ کر کے فوٹو بکٹ ٹائپ کی طرح کی سائٹس پر اپ لوڈ کر کے یہاں شئیر کر سکتے ہیں
بہت خوب

میرے خیال میں ٹکٹ تو ہوتا ہے لوگوں کے لیے ہے، اس میں کیا کاپی رائٹ؟
ٹکٹ واقعی لوگوں کے لیے ہوتا ہے لیکن لیا کون سی سائیٹ سے ہے، مسئلہ یہ ہوتاہے۔

گزشتہ بارہ سال میں پاکستان پوسٹ کی جانب سے جاری کی جانے والی ٹکٹ پاکستان پوسٹ کی ویب سائٹ پر موجود ہیں (غیر استعمال شدہ) باقی ادھر ادھر سے "گوگل تلاش" ۔۔۔
 
Top