ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
روز تھوڑی تھوڑی سکھانے سے سیکھ ہی جائے گا، تب یہ بھی گنیس ریکارڈ ہو جائے گا، الف بے جاننے والا طوطا!!!
 

شمشاد

لائبریرین
حسبِ حال میں تو عزیزی نے یہی بتایا تھا۔

ویسے یہ دنیا نیوز اب انٹرنیٹ پر کیوں نہیں آ رہا؟
 

وجی

لائبریرین
چلے میں دیکھتا ہوں ویسے یوٹیوب پر انکی ویڈیوز موجود ہیں اور اپ لوڈ ہوتی رہتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
جناب میں کمپیوٹر پر دنیا نیوز دیکھا کرتا تھا، اب کچھ دنوں سے یہ چینل کمپیوٹر پر نہیں آ رہا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top