ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
گھر کی مرغی دال برابر سنا اور پڑھا کرتے تھے، آجکل دالیں اتنی مہنگی ہو گئی ہیں کہ گھر کی دال مرغی برابر ہو گئی ہے۔
 

خوشی

محفلین
کوئی بات نہیں آپ کا ہی فائدہ ہوا ھے اب آپ کو کسی کے گھر نہیں جانا پڑتا مرغی کھانے واسطے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
فصول ہے باہر کی مرغی اصل مرغی تو گھر کی ہے ویسے غریب تو دو دفعہ ہی مرغی کھاتا ہے ایک دفعہ جب خود بیمار ہو دوسری دفعہ جب مرغی بیمار ہو
 

خوشی

محفلین
غلط بات ھے جب مہمان آتے ھیں تب بھی اسے مرغی نہ سہی ا سکی گردن ضرور کھانے کو ملتی ھے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
عینک والا جن لگتی ہیں آپ مجھے اتنے اندر کی بات بھی جانتی ہیں ویسے آپس کی بات ہے گردن ہوتی بڑے مزے کی ہے (جو کھانے کو ملے گی اسی کی ہی تعریف کرنی ہے نا)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top