ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
طبیعت ناساز ہو جاتی ھے جب کوئی طویل تحریر پڑھنے کے بعد جواب لکھ کے بھیجیں اور پتہ چلے ھیں ہم تو جناب لاگ آف ہو چکے ھیں اس محفل سے۔ کہیں تو باقاعدہ دھاگہ بنا کے اس کی شکایت کروں
 
ضرور آپ نے لاگ ان کرتے ہوئے "مجھے یاد رکھیں" چیک باکس کو چیک نہیں کیا ہوگا۔ وہ کر دینے سے آپ کا سیشن پرما نینٹ ہو جاتا ہے۔
 
شاباش اپیا آپ اپنا سیشن بھی برقرار رکھنا چاہتی ہیں اور کوکیز بھی پرمانینٹ نہیں محفوظ کرتیں۔ بھئی وہ یاد داشت آپ کے کمپیوٹر میں ہی محفوظ ہوتی ہے۔ یاد رکھنے سے مراد یہ نہیں کہ آپ ہمیں یا فورم کو یاد رکھنے کی بار کر رہی ہیں۔
 
ذہیں تو ہیں ہی اپیا آپ خود سوچیں اس کے سوا اور کیا کر سکتے ہیں ہم؟ اور پھر آپ کو سیشن محفوظ کرنے میں ہرج ہی کیا ہے؟ کوئی اور بھی آپ کا کمپیوٹر آپ ہی کے اکاؤنٹ سے استعمال کرتا ہے کیا؟
 
دیکھیں اپیا آپ کی مرضی ہے۔ ہن سچ پوچھیئے تو کچھ پوچھا ہی نہیں بلکہ ایک بات بتائی ہے کہ وہ کون سی سچویشن ہو سکتی ہے جب کوئی سیشن محفوظ رکھنے میں دقت محسوس کرے۔ ویسے بھی کسی اور کے حوالے کرنا و سسٹم تو کوکیز کلیئر کی جا سکتی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top