ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
فرصت ملتے ہی صندوق کو وہاں سے اٹھوا لیں اور جھاڑ پونچھ کر کسی اور جگہ رکھ لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
عین ممکن ہے آپ کو غیر محفوظ لگ رہی ہوں دوسری جگہیں، ایسا کریں بنک میں رکھوا دیں۔
 

خوشی

محفلین
سمجھ داری دکھائیں ذرا تو خزانہ زرداری کے حولاے ہی کریں بجائے کہ وہ خود آ کے اسے چرائے
 

شمشاد

لائبریرین
زبردستی ہے کوئی جو زرداری کے حوالے کر دیں۔ میرے حوالے کرنے میں کیا اعتراض ہے؟
 

خوشی

محفلین
روز کا آنا جانا ھے آپ کا تو، ویسے‌آپ کے سپرد کرنے میں بھی کوئی خطرہ لاحق نہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top