ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
ہو سکتا ھے ویسے میں تھکی ہوئی ہوں‌آج ابھی تھوڑی دیر پہلے اپنے کمرے کی سیٹنگ بدلی ھے
 
واہ کیا بات ہے۔ واقعی اپیا گھر کی ترتیب کبھی کبھار بدل لینی چاہئے اس سے یکسانیت کی کوفت دور ہو جاتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top