ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
چلیں جی آپ کے لیئے حیران کن ہوگی
مگر ہمارے لیئے نہیں ہے
پاکستان ٹیسٹ میچ میں گری ہوئی پرفامنس دی مگر پھر ٹی20 میں زبردست پرفامنس دی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک سمجھے ہیں احمد بھائی آپ۔ پاکستانی قوم کرکٹ کی جیت پر جشن منانا نہیں بھولتی۔
 

وجی

لائبریرین
پر جناب اگر وہ بتایا تو اس دھاگے کیا محفل کے ماحول کے ساتھ محول ہوجائے گا
 

زلفی شاہ

لائبریرین
لا حول ولا قوۃ الا باللہ۔ کبھی کبھی تو شمشاد بھائی بالکل انجان ہی بن جاتے ہیں۔ اوپر والی میری پوسٹ پڑھنے سے ایک عام آدمی کو بھی پتہ چل جائے گا کہ کیا باتیں ہو رہی ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top