ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چائے کی ایک پیالی اچھی سی کڑک قسم کی نوش فرمائیں۔ اور سب غم بھول جائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
گیارہ قسم کے آم ملتے ہیں یہاں اور ویسے بھی آجکل یہاں مینگو فیسٹیول شروع ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
قبلہ اسعد میاں، منتظم سے کہہ کر اپنا نام اردو میں کروا لو، اور مختصر کر لو، اتنا لمبا نام شاید ٹیگ بھی نہیں کیا جا سکتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
فکر نہ کریں جی اسد صاحب، یہاں آموں کی بہار ہے اور پھر سستے بھی ہیں تو کیوں نہ کھائیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top