ہے مردمومن تو

فخرنوید

محفلین
فلسطینی بچہ اسرائیلی فوجی سے تکرار کرتے ہوئے

1100734461-1.jpg
 

اشتیاق علی

لائبریرین
ارے یہ مسلمانوں کا بچہ ہے ۔
یہ منظر دیکھ کر مجھے اقبال کا ایک شعر یاد آ گیا۔
نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں​
 
Top