تعارف ہیلو

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
اب تک تو اردو محفل تک بھی بات پھیل گئی ہے۔ آپ کو نہیں معلوم۔۔ :cry:
~~

تم میرا دل ہے ماورہ ، اس ٹاپک پر مت آؤ ، اب یہ نہ پوچھنا کہ کیوں باجو ؟ :?
اسی میں بھلائی ، ہے فرح سے دور رہا جائے ،

~~
اگر میں آپ کا دل ہوں تو اس تھریڈ پر نہیں آتی۔ :p پوچھنا کیوں ہے میں جانتی ہوں۔
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:lol:

بس میرا دل کر رہا ہے اسی لئے کہا ، آپکو کس نے روکا ہے بھلے کئجئے باتیں فرح سے ، میں نے تو ماورہ سے کہا تھا ، میں ، ماورہ ، ظفری ، ہم تین اس سے دور رہے گے تو امن رہے گا ، جیسے ہی یہاں اس سے گپ شپ لگانے بیٹھ گئے تو انجام مجھے معلوم ہے اچھی طرح ،
میں بہت بار بھگت چکی ہوں ، اور میرے خیال میں ظفری بھی کئی بار بھگت چکے ہیں ، رہ گئی ماورہ تو اسکو اچھی طرح سے معلوم تو ہے کہ اب تک بی۔ ایس۔ بی پر کیا کیا جھگڑے ہوتے رہے ہیں اور کوئی اک بھی ، ممبر ایسا نیہں بچا جو فرح نے بخشا ہو ، تب بھی یہ سب جانتے ہوئے بھی بات کرنا پسند کرے تو پھر میں کون ہوتی ہوں روکنے والی ،
مگر جب کوئی لڑائی ، جھگڑا یہاں پر چھڑ گیا تو میں اسکی ذمے دار نیہں ہوں گی ، میرا کام تھا سمجھانا ،
اب جس کی مرضی ، بات کرے ۔
:chill:
اتنی گہری بات کی اتنی عام فہم وضاحت کرنے کا شکریہ۔ ویسے فرح سے میرا بی ایس بی پر بھی تعارف ہے۔ یہ اور بات ہے کہ وہاں میری شخصیت کوئی اور ہے۔ :) خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں‌گے دیوانے کئی۔
بےبی ہاتھی
 
فرح دیبا

محفلین
کیا ہو گیا بوچھی جی۔ کیوں سب کو منع کر رہی ہیں۔ میں کون سا ادھر کسی سے لڑ رہی ہوں۔ بےچاری بچی کو خوامخواہ میں ڈرا دیا آپ نے۔
لگتا ہے کافی سارے ممبران کو میرا آنا پسند نہیں آیا۔ تبھی مجھے میٹھی چُری بن کہ کاٹ رہے ہیں :) ۔ کوئی بات نہیں میں تو اچھی محفل سمجھ کر آئی تھی مجھے کیا پتا تھا کہ ادھر پرانی جان پہچان نکل آئے گی۔
 
فرح دیبا

محفلین
قیصرانی نے کہا:

آپ کی کیا شخصیت ہے بی ایس بی پہ۔ پتا تو چلے کہ آپ کون سے خاں صاحب ہیں۔
 
فرح دیبا

محفلین
شمشاد نے کہا:
ابھی میری باری تو آئی ہی نہیں اور آپ کہاں گئیں؟

ایسا کریں اپنا جدول بتا دیں پھر میں بھی اسی وقت آیا کروں گا آپ سے بات کرنے :wink:
لیں جی حاضر ہوں۔ اسی وقت آن لائن ہوتی ہوں۔ اب اتنی فارغ تو ہوں نہیں کہ سارا سارا دن فورم پی گزار دوں۔
 
فرح دیبا

محفلین
ماوراء نے کہا:
~~
اب تک تو اردو محفل تک بھی بات پھیل گئی ہے۔ آپ کو نہیں معلوم۔۔ :cry:
~~
روتی کیوں ہو ؟ میں کون سا تمھیں کچھ کہہ رہی ہوں۔ مجھے تو لگتا ہے یہ بات بی ایس بی تک پھیل چکی ہوگی۔ “ بڑے بڑے خبری موجود ہیں ادھر تو“۔
 
قیصرانی

لائبریرین
فرح دیبا نے کہا:
کیا ہو گیا بوچھی جی۔ کیوں سب کو منع کر رہی ہیں۔ میں کون سا ادھر کسی سے لڑ رہی ہوں۔ بےچاری بچی کو خوامخواہ میں ڈرا دیا آپ نے۔
لگتا ہے کافی سارے ممبران کو میرا آنا پسند نہیں آیا۔ تبھی مجھے میٹھی چُری بن کہ کاٹ رہے ہیں :) ۔ کوئی بات نہیں میں تو اچھی محفل سمجھ کر آئی تھی مجھے کیا پتا تھا کہ ادھر پرانی جان پہچان نکل آئے گی۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ اچھی محفل پر آپ کی جان پہچان نہیں‌ہو سکتی، یا پھر آپ کی جان پہچان اچھی محفل پر نہیں‌ہو سکتی؟ کونسی بات درست سمجھیں؟
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
فرح دیبا نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:lol:

بس میرا دل کر رہا ہے اسی لئے کہا ، آپکو کس نے روکا ہے بھلے کئجئے باتیں فرح سے ، میں نے تو ماورہ سے کہا تھا ، میں ، ماورہ ، ظفری ، ہم تین اس سے دور رہے گے تو امن رہے گا ، جیسے ہی یہاں اس سے گپ شپ لگانے بیٹھ گئے تو انجام مجھے معلوم ہے اچھی طرح ،
میں بہت بار بھگت چکی ہوں ، اور میرے خیال میں ظفری بھی کئی بار بھگت چکے ہیں ، رہ گئی ماورہ تو اسکو اچھی طرح سے معلوم تو ہے کہ اب تک بی۔ ایس۔ بی پر کیا کیا جھگڑے ہوتے رہے ہیں اور کوئی اک بھی ، ممبر ایسا نیہں بچا جو فرح نے بخشا ہو ، تب بھی یہ سب جانتے ہوئے بھی بات کرنا پسند کرے تو پھر میں کون ہوتی ہوں روکنے والی ،
مگر جب کوئی لڑائی ، جھگڑا یہاں پر چھڑ گیا تو میں اسکی ذمے دار نیہں ہوں گی ، میرا کام تھا سمجھانا ،
اب جس کی مرضی ، بات کرے ۔
:chill:
اتنی گہری بات کی اتنی عام فہم وضاحت کرنے کا شکریہ۔ ویسے فرح سے میرا بی ایس بی پر بھی تعارف ہے۔ یہ اور بات ہے کہ وہاں میری شخصیت کوئی اور ہے۔ :) خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں‌گے دیوانے کئی۔
بےبی ہاتھی

آپ کی کیا شخصیت ہے بی ایس بی پہ۔ پتا تو چلے کہ آپ کون سے خاں صاحب ہیں۔
اگریہی سوال میں آپ سے کروں‌تو؟ ویسے میرے مندرجہ بالا پیغام کو دیکھ کر بھی آپ کو اندازہ نہیں‌ہوا کہ میں‌کون ہوں‌تو پھر بتانے کا فائدہ کیا؟ :D
باقی باجو کی بات درست ہے۔ آپ اچھے تو سب اچھے ہو جائیں گے۔پرانی یادیں بھولتے بھولتے بھولتی ہیں ناں۔

ایسی باتیں کرنے والے “سائکو“ کہلاتے ہیں۔ ایسے لوگوں سے بحث کرنا ایسا ہی ہے جیسے بھینس کے آگے بین بجانا۔ میں پرہیز کروں گی۔
 
خاصی پرہیزی خاتون ہیں اور اوپر سے بلکل ٹائم بھی نہیں ہوتا ان کے پاس باقی لوگوں کی طرح جو دن بھر بیٹھ کر فورم پر پیغام ہی لکھتے رہتے ہیں :lol:
 
فرح دیبا

محفلین
قیصرانی نے کہا:
فرح دیبا نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:lol:

بس میرا دل کر رہا ہے اسی لئے کہا ، آپکو کس نے روکا ہے بھلے کئجئے باتیں فرح سے ، میں نے تو ماورہ سے کہا تھا ، میں ، ماورہ ، ظفری ، ہم تین اس سے دور رہے گے تو امن رہے گا ، جیسے ہی یہاں اس سے گپ شپ لگانے بیٹھ گئے تو انجام مجھے معلوم ہے اچھی طرح ،
میں بہت بار بھگت چکی ہوں ، اور میرے خیال میں ظفری بھی کئی بار بھگت چکے ہیں ، رہ گئی ماورہ تو اسکو اچھی طرح سے معلوم تو ہے کہ اب تک بی۔ ایس۔ بی پر کیا کیا جھگڑے ہوتے رہے ہیں اور کوئی اک بھی ، ممبر ایسا نیہں بچا جو فرح نے بخشا ہو ، تب بھی یہ سب جانتے ہوئے بھی بات کرنا پسند کرے تو پھر میں کون ہوتی ہوں روکنے والی ،
مگر جب کوئی لڑائی ، جھگڑا یہاں پر چھڑ گیا تو میں اسکی ذمے دار نیہں ہوں گی ، میرا کام تھا سمجھانا ،
اب جس کی مرضی ، بات کرے ۔
:chill:
اتنی گہری بات کی اتنی عام فہم وضاحت کرنے کا شکریہ۔ ویسے فرح سے میرا بی ایس بی پر بھی تعارف ہے۔ یہ اور بات ہے کہ وہاں میری شخصیت کوئی اور ہے۔ :) خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں‌گے دیوانے کئی۔
بےبی ہاتھی

آپ کی کیا شخصیت ہے بی ایس بی پہ۔ پتا تو چلے کہ آپ کون سے خاں صاحب ہیں۔
اگریہی سوال میں آپ سے کروں‌تو؟ ویسے میرے مندرجہ بالا پیغام کو دیکھ کر بھی آپ کو اندازہ نہیں‌ہوا کہ میں‌کون ہوں‌تو پھر بتانے کا فائدہ کیا؟ :D
باقی باجو کی بات درست ہے۔ آپ اچھے تو سب اچھے ہو جائیں گے۔پرانی یادیں بھولتے بھولتے بھولتی ہیں ناں۔
بےبی ہاتھی

جی جی پر میرا مسئلہ کچھ اور ہے ۔ بتانا ضروری نہیں سمجھتی۔ اچھے فروم کی تلاش میں تھی پر یہاں تو سب پہلے جیسے ہی نظر آرہے ہیں۔ اور کیوں بی ایس بی والوں کو پریشان کرنا بتا کر۔ مجھے کوئی شوق نہیں کہ آپ کون ہیں اور کیوں ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ارے، آپ اچھے، تو سب اچھے۔ یہاں‌سب نے خوش آمدید کہا۔ کچھ دوست پرانے قصے لے کر بیٹھ گئے :wink: ۔ میں تو اس بات کا قائل ہوں‌کہ ہر دن نیا ہوتا ہے۔ ابھی نئے سرے سے جان پہچان بناتے ہیں۔ پرانی باتیں‌بھول جاتے ہیں۔ کیسا؟
بےبی ہاتھی
 
الف نظامی

لائبریرین
ہاں جی یہ بات ہوئی نہ ۔ لڑائی ختم اور اچھے بچوں کی طرح پھر سے دوستی۔
فرح آپ کو محفل پر خوش آمدید۔
 
شکر ہے میں تو سمجھ گیا ، قیصرانی تم کب سمجھو گے :p

اچھا اب آپ یہ بتائیں گی کہ آپ اپنی مصروفیت میں سے وقت نکال کر اردو کے لیے کیا کرنا چاہیں گی۔
 
ماوراء

محفلین
~~
محب اور قیصرانی، میری آپ سے درخواست ہے کہ اگر آپ کو کچھ پتہ چل ہی گیا ہے تو اس بات کو ایشو نہ بنائیں۔ جس طرح آپ باتیں کر رہیں ہیں۔ اس طرح معاملہ تو خراب ہی ہو گا۔ فرح سسٹر یہاں تو بالکل ٹھیک ہیں۔ انہوں نے کسی سے یہاں ایسی کوئی بات نہیں کی کہ ہم یہاں ان کو کچھ کہیں۔ :x
~~
 
فرح دیبا

محفلین
میں تو بھول بھی چکی تھی پر خیر چھوڑو۔ اب نظر آئیں گے تو یاد تو آئے گی نہ۔ بہت حساب کتاب باقی ہیں ابھی ۔ آہ :?
 
Top