ہیرے/ diamonds

تعبیر

محفلین
001_glamur.jpg

002_glamur.jpg
 
فہیم

لائبریرین
یہ بھی دیکھیں دیکھنے والی چیز ہے
کیونکہ صرف دیکھ ہی سکتے ہیں
کم از کم میں‌ تو اس کو ہاتھ لگانے سے باز رہوں گا:)

WaleedDiamondCarFront.jpg
 
تیشہ

محفلین
ہیرے تو پھر ہیرے ہیں
اب میرا یہ ذوق بھی نہیں‌ کہ سچ مچ کی کھوپڑی مجھے پسند آئے:rolleyes:

اچھا تو آپ والی کھوپڑی میں ہیرے لگے ہوئے ہیں :confused: ،، میں ابھی اپنے بندے بھیجتی ہوں وہ آپکو ، آپکی کھوپڑی سمیت اٹھا لائے گے :grin::grin:
اوپر سے میں ہیرے اتارولوں تو پھر باقی کی کھوپڑیاں جائے بھاڑ میں ،
:music:
 
ارے باجو مجھ غریب کے پاس بھیجنے سے اچھا ہے کہ آپ اپنے کارندوں کو
شہرادہ ولید کی طر ف بھیج دیں یہ کار اٹھانے:)
اس طرح زیادہ فائدے میں رہیں گی;)
 
تیشہ

محفلین
ارے باجو مجھ غریب کے پاس بھیجنے سے اچھا ہے کہ آپ اپنے کارندوں کو
شہرادہ ولید کی طر ف بھیج دیں یہ کار اٹھانے:)
اس طرح زیادہ فائدے میں رہیں گی;)

hehe.gif

کہتے تو ٹھیک ہو ، میں نے یہ کار پہلے غور سے دیکھی ہی نہیں تھی ۔ اب دیکھی ہے ۔
 
سارہ خان

محفلین
اتنے خوفناک ہیرے ۔۔:roll:

کار واقعی زبردست ہے ۔۔ باجو جلدی سے اٹھوائیں ذرا کار پھر اس میں گھومیں گے مل کر ۔۔:tounge: ;)
 
تیشہ

محفلین
اتنے خوفناک ہیرے ۔۔:roll:

کار واقعی زبردست ہے ۔۔ باجو جلدی سے اٹھوائیں ذرا کار پھر اس میں گھومیں گے مل کر ۔۔:tounge: ;)

اوکے بس سمجھو کار آگئی ہے ۔ تم تیاری کرو اپنی ، :music:
کتنا مزہ آئے ناں ، اس کار میں ، میں تم ، ماورہ ، حجاب ۔ شگفتہ ۔ فرحت ، فرزانہ بیٹھیں ہوئی ہوں اور سارا کراچی گھوم پھریں :music: ، اور جب کار خراب ہوجائے تو فہم سے دھکا لگوائیں
zzzbbbbnnnn.gif
آئیڈیا تو اسی کا ہے ناںکار چوری کا ۔ :hatoff:
 
فہیم

لائبریرین
اتنی مہنگی کار ہے باجو
اتنے آرام سے تو خراب نہیں ہوگی:rolleyes:

لیکن ایک بات تو بتائیں کہ آپ
ماشاءاللہ سے سات صحت مند خواتین اس کار میں‌ کیسے سمائیں‌ گی:grin:
 
تیشہ

محفلین
اتنی مہنگی کار ہے باجو
اتنے آرام سے تو خراب نہیں ہوگی:rolleyes:

لیکن ایک بات تو بتائیں کہ آپ
ماشاءاللہ سے سات صحت مند خواتین اس کار میں‌ کیسے سمائیں‌ گی:grin:

ابھی تعبیر کو شامل کرنا ہے تو ماشااللہ سے ہم آٹھ تو ہوچکیں ہیں :grin: ، اب میں کار چلاؤں گی ۔ باقی سب جیسے بھی کرکے پوری آئیں یہ انکا پرابلم ہے :music:
مگر آپ تیار رہنا ، جب اتنی خواتین بیٹھیں گیں تو خرابی کسی بھی وقت آسانی سے ہونے کے امکان ہوسکتے ہیں ، :music: بس دھکا آپ سے ہی لگوانا ہے ۔ :hatoff:
 
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
باجو صرف 2 سیٹر گاڑی کوئی کراچی کی W-11 نہیں۔
اور آپ کی فرمائش کے ڈرائیونگ سیٹ پر آپ قبضہ کرلیں‌ گی:rolleyes:
اس جو سنے کے بعد تو آپ کی سہیلیوں‌ نے ویسے ہی بھاگ جانا ہے:laugh:
ویسے باجو کیا آپ اتنی خراب ترین ڈرائیونگ کرتی ہیں کہ اس جیسی گاڑی کو بھی خراب کردیں:grin::grin::grin::music:
 
Top