ہوا میں اڑتا جائے۔۔۔

پوری دنیا سے بی بی سی کے قارئین نے ہوا میں پرواز کے موضوع پر دلچسپ تصاویر بھیجی ہیں۔

آسمان میں کرتب دکھاتے فوجی طیارے۔۔۔ یہ تصویر ہمیں ڈیوڈ چک نے بھیجی ہے۔

130122081039_130116150008_sp_gale_volar_aviones_01.jpg


بہ شکریہ بی بی سی اردو
 
پیرس کے ایک سیاح کے ہاتھ پر بیٹھی گوریا جن کی تعداد اب بھارت اور پاکستان جیسے ممالک میںدھیرے دھیرے کم ہورہی ہے۔ یہ تصویر پیرس سے سیلی سیلیٹ نے بھیجی ہے۔

130122081043_130116150013_sp_gale_volar_gorriones_03.jpg
 
Top