ہنگ، ہنگ ، ہنگ۔۔۔

فرخ

محفلین
یہ شائید کافی لوگوں نے پہلے سے سُن رکھا ہو، تو جنہوں نے نہیں سُنا، ان کے لیئے :)

ایک پاگل خانے کے سیل میں‌ تمام پاگلوں کو ایک نیا دورہ پڑا۔ ایک پاگل کے علاوہ ، سب کے سب ہاتھوں آگے یوں پھیلائے ہوئے گویا موٹر سائیکل کا ہینڈل پکڑا ہو، اور منہ سے ہینگ ہینگ کی آوازیں نکالتے ہوئے پورے سیل کا چکر یوں‌لگا رہے تھے جیسے موٹر سائیکل چلا رہے ہوں۔

ایک پاگل خاموشی سے بیٹھا ان کی حرکات دیکھ کر مُسکرا رہا ہے۔ پاگل خانے کے ڈاکٹر نے اسے دیکھا تو اسے لگا کہ جیسے یہ ٹھیک ہو چُکا ہو۔ اس نے اس پاگل کو دوسرے سیل میں‌منتقل کروا دیا ۔ تقریباً ایک ہفتے کے بعد جب اسکا معائینہ کیا، تو وہ کافی حد تک ٹھیک ہو چُکا تھا۔ ڈاکٹر نے اُسے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈاکٹر نے کہا، میرا خیال ہے اب تم ٹھیک ہو چکے ہو، اب تمہیں گھر بھیج دینا چاہیئے۔ یہ بتاؤ، تمہار ا گھر کہاں ہے۔
پاگل نے جواب دیا: فیصل آباد کے نزدیک ایک گاؤں میں۔
ڈاکٹر: اور وہاں جانے میں کتنا وقت لگتا ہے؟
پاگل: تقریباً 2 دن!
ڈاکٹر: اور تم وہاں جاؤ گے کیسے؟
پاگل نے ہاتھ آگے پھیلائے اور لہرا کر بولا:
ہینگ، ہینگ ، ہینگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:hatoff:
 
ظفری

لائبریرین

بہت خوب ۔۔۔ ویسے اس لطیفے کو پریکیٹکلی سننے میں اور لطف آتا ہے ۔ :hatoff:
 
Top