ہنڈا اکارڈ کا اشتہار بغیر کسی گرافکس کے اسے اب تک کی مہنگا اشہتار ہونے کا اعزاز حاصل ہے ۔
مغزل محفلین جون 12، 2009 #1 ہنڈا اکارڈ کا اشتہار بغیر کسی گرافکس کے اسے اب تک کی مہنگا اشہتار ہونے کا اعزاز حاصل ہے ۔
محمدصابر محفلین جون 12، 2009 #3 606ویںدفعہ میں یہ اشتہار بنا ہے اور شاید تین سال لگے ہیں۔ دنیا میں6 اکارڈز ایسی ہیں جو ہاتھ سے بنائی گئی ہیںان میں سے دو کے پرزے استعمال ہوئے ہیں۔ اس میںسب سے متنازع منظر ٹائروںکے اُوپر کی طرف چلنے کا ہے۔
606ویںدفعہ میں یہ اشتہار بنا ہے اور شاید تین سال لگے ہیں۔ دنیا میں6 اکارڈز ایسی ہیں جو ہاتھ سے بنائی گئی ہیںان میں سے دو کے پرزے استعمال ہوئے ہیں۔ اس میںسب سے متنازع منظر ٹائروںکے اُوپر کی طرف چلنے کا ہے۔
فرخ منظور لائبریرین جون 12، 2009 #4 ٹائروں کی حرکت ہی اس بات کی غماز ہے کہ یہ کمپیوٹر گرافکس کی شرارت ہے ۔ ورنہ کشش ثقل کے اس اشتہار میں صفر ہو جانا کیا معنی رکھتا ہے؟
ٹائروں کی حرکت ہی اس بات کی غماز ہے کہ یہ کمپیوٹر گرافکس کی شرارت ہے ۔ ورنہ کشش ثقل کے اس اشتہار میں صفر ہو جانا کیا معنی رکھتا ہے؟
مغزل محفلین جون 12، 2009 #5 واہ صاحب خوب جرح کی ہے حالانکہ ، اشتہار بننانے والوں کا دعوی ہے کہ اس میں گرافکس اینیمیشن نہیں ہیں۔
وجی لائبریرین جون 12، 2009 #6 سخنور نے کہا: یہ اشتہار تو بنایا ہی کمپیوٹر گرافکس سے گیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں آپ کےخیال سے اتفاق نہیں رکھتا یہ اشتہار بخیر گرافکس کے بنانا ممکن ہے
سخنور نے کہا: یہ اشتہار تو بنایا ہی کمپیوٹر گرافکس سے گیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں آپ کےخیال سے اتفاق نہیں رکھتا یہ اشتہار بخیر گرافکس کے بنانا ممکن ہے
محمدصابر محفلین جون 13، 2009 #8 اس میںٹائروںکے اوپر کے طرف وزن چپکایا گیا ہے جس کی وجہ سے ٹائر کھڑے بھی رہتے ہیں اور ذرا سی ٹھوکر پر بجائے نیچے جانے کے اوپر جاتے ہیں۔
اس میںٹائروںکے اوپر کے طرف وزن چپکایا گیا ہے جس کی وجہ سے ٹائر کھڑے بھی رہتے ہیں اور ذرا سی ٹھوکر پر بجائے نیچے جانے کے اوپر جاتے ہیں۔
arifkarim معطل جون 13، 2009 #9 م۔م۔مغل نے کہا: واہ صاحب خوب جرح کی ہے حالانکہ ، اشتہار بننانے والوں کا دعوی ہے کہ اس میں گرافکس اینیمیشن نہیں ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہر پاگل کا یہی دعویٰ ہے کہ وہ "پاگل" نہیں ہے!
م۔م۔مغل نے کہا: واہ صاحب خوب جرح کی ہے حالانکہ ، اشتہار بننانے والوں کا دعوی ہے کہ اس میں گرافکس اینیمیشن نہیں ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہر پاگل کا یہی دعویٰ ہے کہ وہ "پاگل" نہیں ہے!
arifkarim معطل جون 15، 2009 #11 م۔م۔مغل نے کہا: کریم صاحب متنازع بیان دینے میں آپ اپنی مثال خود ہیں۔ ہی ہی ہی ہی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوہ، آپکو پہچاننے میں کافی دیر لگ گئی
م۔م۔مغل نے کہا: کریم صاحب متنازع بیان دینے میں آپ اپنی مثال خود ہیں۔ ہی ہی ہی ہی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوہ، آپکو پہچاننے میں کافی دیر لگ گئی