لتا ہم نے دیکھی ہے ان آنکھوں کی مہکتی - لتا

فرخ منظور

لائبریرین
ہم نے دیکھی ہے ان آنکھوں کی مہکتی - لتا
فلم: خاموشی
موسیقی: ہیمنت کمار
گیت: گلزار


[ame]http://www.youtube.com/watch?v=0LrOOvLfcQY&feature=related[/ame]

اس گیت میں ایک بہت بڑا آرکسٹرا ہے - جس میں کافی وائلن بھی استعمال ہوئے ہیں -
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت شکریہ تعبیر - ویسے یہ تو بہت پرانا گانا ہے لیکن ہوتا یہ ہے کہ اگر ایک ہی راگ میں جو گانے کمپوز ہوں تو اسے سن کر اسی راگ میں کمپوز کیا گیا گانا یاد آجاتا ہے - لیکن اسی کو یاد آتا ہے جو کن رس ہو - یعنی موسیقی سے جسکے کان بہت زیادہ مانوس ہوں -
 
Top