ہم سا ہو تو سامنے آئے

ہمارے خیال سے تو یہ زحال بھائی کی سب کو بے نقاب کرنے کی ایک چال ہے۔:)
مجھے بھی کچھ ایسا ہی محسوس ہو رہا ہے۔
شاید انہوں نے یہ والا گانا نہیں سنا ہوا
"پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھاؤ
پردہ جو اٹھ گیا تو :eek::eek::eek:"
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
جناب ہم یہ دعویٰ نہیں کررہے :) ایک ہلکے پھلکے تفریحی دھاگے کی ابتداء کرنا چاہتے ہیں
جو صاحبان ڈسپلے میں اپنا فوٹولگاتے ہیں ان کوشامل کرنا چاہتے ہیں ایک مقابلہءحسن میں
جی ہاں" مقابلہ حسن " آپ نے صحیح پڑھا :) صاحبان محفل کے اسٹائل اور فوٹو اس بات کا ثبوت
ہیں کہ ہم کسی سے کم نہیں اُدھر اولمپک کے مقابلے ادھر محفلین کا مقابلہ حسن کیا خیال ہے آپ
احباب کا - جو نام اب تک ذہن میں آئے ہیں وہ درج ذیل ہیں اگر کسی کو اعتراض ہے یا اپنا نام
شامل کرنا مناسب نہیں سمجھتے تو بتا دیں - اس دھاگے کا مقصد مضحکہ یا کوئی دل آزاری
ہرگزنہیں اس کا ثبوت ہمارے دوستوں کے نام ہیں -
آپ کی رائے اور جواب کا منتظر
حسیب نذیر
شہزاد وحید
محب علوی (فوٹولگانے کی درخواست ہے)
ابن سعید
محمود احمد غزنوی
عدیل منا ( فوٹولگانے کی درخواست ہے)
چھوٹاغالبؔ
محمد امین
شمشاد (فوٹولگانے کی درخواست ہے)
اور fahim جن کی شرکت لازمی ہے
ان کو کوئی ٹیگ کردے برائے مہربانی

بھائیوں شرمانے اور انکساری برتنے سے گریزکیا جائے :)
کاش کہ ہم بھی ہوتے صف دوستاں میں شامل
مقابلہ ہے حسن کا
اور ہم کسی سے کم نہیں ۔
ہم کہ ٹھہرے نایاب
اب دل تھام کے بیٹھو
ہوتا ہے جلوہ جاناں
me.jpg
 

نایاب

لائبریرین
آپ بھی حصہ لے لیں آپکو کس نے روکا ہے؟
ہم صورت حسین نہیں رکھتے تو کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احساس کو توحسیں بنایا :

خیال کو جب حسیں بنایا ہمارے خدا نے
اندھیری شب میں دیا جلایا ہمارے خدا نے
یہ فاصلے سانپ بن کے جیون کو گھیر لیتے
یہ دشت جنگل پہاڑ تن من کو گھیر لیتے
مگر ہمیں راستہ دکھایا ہمارے خدا نے
ہماری آنکھوں میں آنسوؤں کے دیے جلائے
چراغ سے پہلے جگنوؤں کے دیے جلائے
دلوں میں چاہت شجر اُگایا ہمارےخدا نے
خلاؤں میں قہمقوں سے چمکی فضا بکھیری
زمین پر خوشبوؤں میں ڈوبی ہوا بکھیری
جہان کو پھول سا کھلایا ہمارے خدا نے
فرحت عباس شاہ
 
Top