لتا ہم بھول گئے رے ہر بات مگر تیرا پیار نہیں بھولے

نبیل

تکنیکی معاون
یہ گانا بھی مجھے بہت پسند ہے۔ اس کے بول اور اس کی ویڈیو پیش خدمت ہے:

[ame]
ہم بھول گئے رے ہر بات
مگر تیرا پیار نہیں بھولے
کیا کیا ہوا دل کے ساتھ۔۔
کیا کیا ہوا دل کے ساتھ۔۔ مگر تیرا پیار نہیں بھولے
ہم بھول گئے رے ہر بات
مگر تیرا پیار نہیں بھولے

دنیا سے شکایت کیا کرتے
جب تو ہمیں سمجھا ہی نہیں
اوروں کو بھلا کیا سمجھاتے
جب اپنوں نے سمجھا ہی نہیں
تو نے چھوڑ دیا رے میرا ہاتھ۔۔
تو نے چھوڑ دیا رے میرا ہاتھ، مگر تیرا پیار نہیں بھولے
ہم بھول گئے رے ہر بات
مگر تیرا پیار نہیں بھولے

قسمیں کھا کر وعدے توڑے
ہم پھر بھی تجھے نہ بھول سکے
جھولے تو باغوں میں مگر
ہم بن تیرے نہ جھول سکے
ساون میں جلے رے دن رات۔۔
ساون میں جلے رے دن رات۔۔ مگر تیرا پیار نہیں بھولے
ہم بھول گئے رے ہر بات
مگر تیرا پیار نہیں بھولے
 

تیشہ

محفلین
awesome song..

sssss.gif
 
Top