ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

نیرنگ خیال

لائبریرین
او یار لوگو کیا دھاگہ یاد کرا دیا۔ حیرت ہے میں نے ابھی تک جوابات نہیں دیئے تھے۔ o_O
چلو اب دے دیتا ہوں۔ :p ابھی کونسا وقت بیتا جا رہا ہے۔ :)

جس شخصیت پر آپ کو اپنے اندازوں کے تیرلگانے ہیں وہ ہیں قیصرانی بھائی :eek:

میری پسندیدہ ڈش​
  1. Lasagne
  2. Lihamureke
  3. Grilled Meat
  4. Saussages
میرا پسندیدہ کمپیوٹر برانڈ​
  1. HP
  2. Acer
  3. Compaq
  4. Fujitsu
میرا پسندیدہ رنگ​
  1. شوخ نیلا
  2. ہلکا نیلا
  3. آسمانی نیلا
  4. جامنی نما نیلا
میری پسندیدہ کتاب​
  1. جم کاربٹ کی کوئی سی کتاب
  2. کارل ساگان کی کوئی سی کتاب
  3. Kalevala فننش دیومالائی داستانوں کی کتاب
  4. داستان خواجہ بخارا کی
میرا ناپسندیدہ کام​
  1. گھر کی صفائی
  2. ڈش واشنگ
  3. گھر کے سامنے سے برف ہٹانا
  4. لانگ ڈرائیو پر جانا
کیسی کمپنی انجوائے کرتا ہوں​
  1. محفل جیسی
  2. محفل کے دوستوں کے ساتھ سکائپ پر
  3. محفل میں صرف اور صرف مذہبی اور سیاسی دھاگے
  4. محفل ماسوائے مذہبی اور سیاسی دھاگے
مجھے مزہ آتا ہے (​
یہاں اصل جواب غائب ہے۔:p )​
  1. کوچہ ء ملنگاں پر
  2. لانگ ڈرائیو پر
  3. دوسرے ملکوں کی سیر کرنا
  4. ہوائی سفر
فیورٹ ڈائیلاگ کسی مووی کا یا سین کا​
  1. موگیمبو خوش ہوا
  2. Your dog is so ugly. It is not his face. Then he must not like what I just fed him with
  3. I think I dropped my money the other day. It might be somwewhere. Manhole. Oh God its f...ing hot. May be Marilyn Monroe used some lotions
  4. Knock Knock Knock. Whose there. Sir LOONDRI
قیصرانی نک رکھنے کی وجہ​
  1. بس ایسے ہی
  2. پہلا ای میل ایڈ ریس اسی نام سے تھا
  3. اپنی ذات برادری کے نام پر
  4. مقدس نام کی بے حرمتی نہ ہو
پاکستان میں میرا پسندیدہ شہر​
  1. کراچی
  2. لاہور
  3. ملتان
  4. ڈیرہ غازی خان
 
عمر سیف

محفلین
t113015.gif

مجھے مزہ آتا ہے​

تعبیر

محفلین
ارے یہ تو میں نے دیکھے ہیں نہیں کل
اپیا یہ انتخاب میرا نہیں تعبیر اپیا کا ہے وہی انتخاب کرتی ہیں میں تو صرف پوسٹ کرتی ہوں:happy:
ارے عینی سونے آئیڈیا بےشک میرا تھا لیکن اس میں جان آپ نے ڈالی ہے ورنہ میں کہاں چلا پاتی اسے ۔لو یو :lovestruck:

پہلے تو یہ بتائیں مذکورہ شخصیت کے بارے میں اتنی تحقیق کیسے کرتے ہیں؟ :eek:
بس جی ہم بڑے پہنچے ہوئے لوگ ہیں :p
شخصیات خود ہمیں سوالات اور جوابات بھیجتے ہیں اور اگر کسی کو سوالات نا سمجھ آئیں تو انہیں ہم یہ سروس بھی مہیا کرتے ہیں :p
تعبیر آپی نے جاسوس چھوڑ رکھے ہیں۔مغربی ملک میں رہنے کا فائدہ ہے یہ۔
آپ کو کیا کہوں محسن بچے یا چھوٹے؟
آپی کے ارادے اب آپ پر جاسوس بھیجنے کے ہیں :p اب بتائیں کہ آپ کب بھیج رہے ہیں مجھے یا عینی کو دس سوالات اور جوابات اپنے بارے میں لکھ کر ؟
ویسے آجکل تو آپ لگے ہوئے ہیں جاسوسیاں کرنے محفل کی پرانے پرانے تھریڈز پڑھے جا رہے ہیں سب کو جاننے کے چکر میں :p
 
مقدس

لائبریرین
t113015.gif
میری پسندیدہ ڈش
  1. Lasagne
  2. Lihamureke
  3. Grilled Meat
  4. Saussages
t113015.gif
میرا پسندیدہ کمپیوٹر برانڈ
  1. HP
  2. Acer
  3. Compaq
  4. Fujitsu
t113015.gif
میرا پسندیدہ رنگ
  1. شوخ نیلا
  2. ہلکا نیلا
  3. آسمانی نیلا
  4. جامنی نما نیلا
t113015.gif
میری پسندیدہ کتاب
  1. جم کاربٹ کی کوئی سی کتاب
  2. کارل ساگان کی کوئی سی کتاب
  3. Kalevala فننش دیومالائی داستانوں کی کتاب
  4. داستان خواجہ بخارا کی
t113015.gif
میرا ناپسندیدہ کام
  1. گھر کی صفائی
  2. ڈش واشنگ
  3. گھر کے سامنے سے برف ہٹانا
  4. لانگ ڈرائیو پر جانا
t113015.gif
کیسی کمپنی انجوائے کرتا ہوں
  1. محفل جیسی
  2. محفل کے دوستوں کے ساتھ سکائپ پر
  3. محفل میں صرف اور صرف مذہبی اور سیاسی دھاگے
  4. محفل ماسوائے مذہبی اور سیاسی دھاگے
t113015.gif
مجھے مزہ آتا ہے
  1. کوچہ ء ملنگاں پر
  2. لانگ ڈرائیو پر
  3. دوسرے ملکوں کی سیر کرنا
  4. ہوائی سفر
t113015.gif
فیورٹ ڈائیلاگ کسی مووی کا یا سین کا
  1. موگیمبو خوش ہوا
  2. Your dog is so ugly. It is not his face. Then he must not like what I just fed him with
  3. I think I dropped my money the other day. It might be somwewhere. Manhole. Oh God its f...ing hot. May be Marilyn Monroe used some lotions
  4. Knock Knock Knock. Whose there. Sir LOONDRI
t113015.gif
قیصرانی نک رکھنے کی وجہ
  1. بس ایسے ہی
  2. پہلا ای میل ایڈ ریس اسی نام سے تھا
  3. اپنی ذات برادری کے نام پر
  4. مقدس نام کی بے حرمتی نہ ہو
t113015.gif
پاکستان میں میرا پسندیدہ شہر
  1. کراچی
  2. لاہور
  3. ملتان
  4. ڈیرہ غازی خان
 
آپ کو کیا کہوں محسن بچے یا چھوٹے؟
آپی کے ارادے اب آپ پر جاسوس بھیجنے کے ہیں :p اب بتائیں کہ آپ کب بھیج رہے ہیں مجھے یا عینی کو دس سوالات اور جوابات اپنے بارے میں لکھ کر ؟
ویسے آجکل تو آپ لگے ہوئے ہیں جاسوسیاں کرنے محفل کی پرانے پرانے تھریڈز پڑھے جا رہے ہیں سب کو جاننے کے چکر میں :p
جو آپ کا دل چاہے وہی کہیے آپی۔ویسے مجھے "محسن بچے" پسند ہے۔
سوالات میں سوچوں گا کہ کیا رکھوں،ظاہر ہے اس میں کچھ ٹائم لگے گا۔ پھر آپ کو اور عینی باجی کو پی ایم کر دوں گا۔
یہ تو ہونا ہی تھا آخر میں "عمران سیریز" کا پنکھا جو ٹھہرا:)
 
محسن بچے کے بارے میں تو ہم کچھ جانتے ہی نہیں ہیں اور ناہی آپ کے تعارف کا کو ئی تھریڈ ملا۔
سوالات مہیا کرنے کی بھی سروس ہے ہماری ۔
کچھ جاسوسی شیئر کریں نا پھر کہ کس کو کیسا پایا اور کون کون آپ کی ٹاپ فیورٹ لسٹ میں ہیں ۔میرا تو مسکرانے کو بھی دل نہیں کر رہا ابھی کہ مقدس کا بلا عنوان پڑھ کر آرہی ہوں
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
t113015.gif
میری پسندیدہ ڈش
  1. Lasagne
  2. Lihamureke
  3. Grilled Meat
  4. Saussages
t113015.gif
میرا پسندیدہ کمپیوٹر برانڈ
  1. HP
  2. Acer
  3. Compaq
  4. Fujitsu
t113015.gif
میرا پسندیدہ رنگ
  1. شوخ نیلا
  2. ہلکا نیلا
  3. آسمانی نیلا
  4. جامنی نما نیلا
t113015.gif
میری پسندیدہ کتاب
  1. جم کاربٹ کی کوئی سی کتاب
  2. کارل ساگان کی کوئی سی کتاب
  3. Kalevala فننش دیومالائی داستانوں کی کتاب
  4. داستان خواجہ بخارا کی
t113015.gif
میرا ناپسندیدہ کام
  1. گھر کی صفائی
  2. ڈش واشنگ
  3. گھر کے سامنے سے برف ہٹانا
  4. لانگ ڈرائیو پر جانا
t113015.gif
کیسی کمپنی انجوائے کرتا ہوں
  1. محفل جیسی
  2. محفل کے دوستوں کے ساتھ سکائپ پر
  3. محفل میں صرف اور صرف مذہبی اور سیاسی دھاگے
  4. محفل ماسوائے مذہبی اور سیاسی دھاگے
t113015.gif
مجھے مزہ آتا ہے
  1. کوچہ ء ملنگاں پر
  2. لانگ ڈرائیو پر
  3. دوسرے ملکوں کی سیر کرنا
  4. ہوائی سفر
t113015.gif
فیورٹ ڈائیلاگ کسی مووی کا یا سین کا
  1. موگیمبو خوش ہوا
  2. Your dog is so ugly. It is not his face. Then he must not like what I just fed him with
  3. I think I dropped my money the other day. It might be somwewhere. Manhole. Oh God its f...ing hot. May be Marilyn Monroe used some lotions
  4. Knock Knock Knock. Whose there. Sir LOONDRI
t113015.gif
قیصرانی نک رکھنے کی وجہ
  1. بس ایسے ہی
  2. پہلا ای میل ایڈ ریس اسی نام سے تھا
  3. اپنی ذات برادری کے نام پر
  4. مقدس نام کی بے حرمتی نہ ہو
t113015.gif
پاکستان میں میرا پسندیدہ شہر
  1. کراچی
  2. لاہور
  3. ملتان
  4. ڈیرہ غازی خان

:) :) :)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
جس شخصیت پر آپ کو اپنے اندازوں کے تیر بٹھانے ہیں وہ ہیں قیصرانی بھیا!
t9305.gif

smileys-flowers-402268.gif
smileys-flowers-402268.gif
smileys-flowers-402268.gif
 
جس شخصیت پر اپنے اندازوں کی گولیاں مارنی ہیں وہ ہیں قیصرانی بھیا!

t113015.gif
میری پسندیدہ ڈش
Grilled Meat
(ملنگوں کو تو یہی پسند ہوتی ہے۔ ویسے باقیوں کے نام پہلی بار سنے ہیں۔۔:) )

t113015.gif
میرا پسندیدہ کمپیوٹر برانڈ
HP
(کئی جگہ ذکر کرچکے ہیں یہ۔)

t113015.gif
میرا پسندیدہ رنگ

شوخ نیلا
(شاید انہیں شوخ رنگ پسند ہیں۔ ان کی ایک تصویر بھی تھی شوخ نیلے میں اور اوتار پر شوخ نارنجی رنگ والی تصویر بھی۔۔:rolleyes: )

t113015.gif
میری پسندیدہ کتاب
جم کاربٹ کی کوئی سی کتاب
(کارل ساگان کا خاصا ذکر کرتے ہیں، لیکن ترجمے جم کاربٹ کے ہی کیے ہیں۔ یقیناً سب سے زیادہ یہی پسند ہوں گے۔)

t113015.gif
میرا ناپسندیدہ کام
ڈش واشنگ
(میرے خیال میں یہ بہت ہی مشکل اور ناپسندیدہ کام ہے۔ خاص کر فن لینڈ جیسے سرد ملک میں پانی میں کون ہاتھ ڈالے بھائی۔۔:eek: یہ الگ بات ہے کہ ان کے پاس ڈش واشر ہو۔ ایک تصویر دیکھی تھی جس میں کچن کے برتنوں کی حالت دگرگوں ہی تھی۔ )

t113015.gif
کیسی کمپنی انجوائے کرتا ہوں
محفل جیسی
(اس سوال کی کوئی تک نہیں بنتی تھی۔۔)

t113015.gif
مجھے مزہ آتا ہے

کوچہ ء ملنگاں پر
(باقی کام تو ان کی ڈیوٹی میں شامل ہیں۔ ڈیوٹی کون انجوائے کرتا ہے بھئی۔)

t113015.gif
فیورٹ ڈائیلاگ کسی مووی کا یا سین کا

موگیمبو خوش ہوا
(تکا۔۔۔:D )

t113015.gif
قیصرانی نک رکھنے کی وجہ

مقدس نام کی بے حرمتی نہ ہو
(حالاں کہ ان کے دونوں آپشن درست ہیں۔ میں کہیں پڑھ بھی چکا ہوں۔
  1. پہلا ای میل ایڈ ریس اسی نام سے تھا
  2. مقدس نام کی بے حرمتی نہ ہو
مجھے دوسرا بہتر لگا۔)

t113015.gif
پاکستان میں میرا پسندیدہ شہر

ڈیرہ غازی خان
(شاید یہ یہیں کے باسی ہیں۔)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بس جی ہم بڑے پہنچے ہوئے لوگ ہیں :p
شخصیات خود ہمیں سوالات اور جوابات بھیجتے ہیں اور اگر کسی کو سوالات نا سمجھ آئیں تو انہیں ہم یہ سروس بھی مہیا کرتے ہیں :p
:p
یہ تو اتنے پہنچے ہوئے ہیں کہ انہیں اپنے شروع کردہ دھاگے ہی نہیں ملتے۔ :biggrin:
دوسری بات درست ہے۔ (n)
 
Top