ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
red_apple_tree.gif
کہتے ہیں کہ اشعار بھی تیروں کی طرح ہوتے ہیں ۔۔۔
ٹھیک نشانے پر جالگتے ہیں۔۔۔لیکن اشعار کو بروقت ۔۔بر محل استعمال کرنا صرف انہیں کو آتا ہے
جو مزاج کو۔۔ جذبات کو برتنے اور سمجھنے کا فن بھی جانتے ہوں۔۔۔ اور ان کا حافظہ بھی اچھا ہو:heehee:
اس بار اس کھیل کی نئی شخصیت بھی اشعار کا بہت خوبی سے استعمال کرنا جانتی ہیں۔۔۔:battingeyelashes:
لیکن ہم اندازوں کے تیروں کا استعمال کرنا کتنا سیکھ گئے اور تیر چلانے میں کتنی مہارت حاصل کرلی
یہ اب ثابت کرنا ہے چھوٹے بھیا کی پسند نا پسند کو جانچ کر۔۔۔!

butterfly-desi-glitters-69.gif
ابتدا۔۔۔۔۔۔2013-1-21۔۔۔۔۔۔۔اختتام۔۔۔۔۔۔۔2013-1-27
butterfly-desi-glitters-69.gif

smileys-flowers-399412.gif
اس بار مقابلے کی نئی شخصیت ہیں محمد بلال اعظم بھیا۔۔۔!
smileys-flowers-399412.gif

mini-graphics-birds-158291.gif
میرا پسندیدہ کھانا۔۔۔۔
  1. اٹالین
  2. چائینیز
  3. دیسی
  4. فرنچ
mini-graphics-birds-158291.gif
میرا پسندیدہ کمپیوٹر برانڈ
  1. HP
  2. Dell
  3. Acer
  4. Fujitsu Siemens
mini-graphics-birds-158291.gif
میری پسندیدہ غزل یا نظم
  1. سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
  2. کل چودھویں کی رات تھی، شب بھر رہا چرچا ترا
  3. آنکھوں میں کوئی خواب اترنے نہیں دیتا
  4. چپ کے عالم میں وہ تصویر سی صورت اس کی
mini-graphics-birds-158291.gif
میرا پسندیدہ اداکار
  1. ندیم
  2. قوی
  3. محمد علی
  4. منور ظریف
mini-graphics-birds-158291.gif
میری پسندیدہ کتاب
  1. اے عشق جنوں پیشہ
  2. عذاب دید
  3. برگ صحرا
  4. دوام
mini-graphics-birds-158291.gif
وہ گانا جو آج کل بہت سن رہا ہوں
  1. اک حسن کی دیوی سے مجھے پیار ہوا تھا:heehee:
  2. کل چودھویں کی رات تھی، شب بھر رہا چرچا ترا
  3. زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں
  4. سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
mini-graphics-birds-158291.gif
پاکستان میں میرا پسندیدہ شہر
  1. اسلام آباد
  2. لودھراں
  3. لاہور
  4. ساہیوال
mini-graphics-birds-158291.gif
کونسی زبان سیکھنے کا شوق ہے
  1. فارسی
  2. فرانسیسی
  3. عربی
  4. ہندی
mini-graphics-birds-158291.gif
وہ جملہ جو میں زیادہ تر بولتا ہوں
  1. زندگی ہے پریشانیاں تو ہوتی ہیں
  2. حوصلہ رکھ
  3. ایویں ہی
  4. آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
mini-graphics-birds-158291.gif
بڑے ہوکر کیا بننے کی خواہش ہے
  1. طبیعات میں ریسرچر
  2. سیاستدان
  3. بیوروکریٹ
  4. ادیب
smileys-flowers-071015.gif
smileys-flowers-071015.gif
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ اس بار جس کر تیر مارنے ہیں۔ وہ ہے محفلی منا۔۔۔ منے تیری خیر نہیں۔۔ کاکا اک بھی تیر نشانے پر لگے نہ لگے۔۔ لیکن تجھے زخمی ضرور کرنا ہے۔۔
productimg1187335160101.jpg
 
عینی شاہ

محفلین
واہ اس بار جس کر تیر مارنے ہیں۔ وہ ہے محفلی منا۔۔۔ منے تیری خیر نہیں۔۔ کاکا اک بھی تیر نشانے پر لگے نہ لگے۔۔ لیکن تجھے زخمی ضرور کرنا ہے۔۔
productimg1187335160101.jpg
خیال بھائی آئی ایم ود یو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے آنٹی بلاتے ہیں منے میاں ۔۔۔:cautious:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
واہ اس بار جس کر تیر مارنے ہیں۔ وہ ہے محفلی منا۔۔۔ منے تیری خیر نہیں۔۔ کاکا اک بھی تیر نشانے پر لگے نہ لگے۔۔ لیکن تجھے زخمی ضرور کرنا ہے۔۔
productimg1187335160101.jpg
علامہ اقبالؒ نے کہا ہے کہ
تُو شاہیں ہے، پرواز ہے کام تیرا
تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں

آپ کا تیر اتنی اونچائی تک آنا ہی نہیں ہے:grin:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
اب مجھے آنٹی کہا تو دیکھ لینا پھر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :cautious:
اچھا فی الحال نہیں کہتا
اب ذرا "غیر متفق" کی ریٹنگز تو واپس لے لیں۔
سچی میں یہ"کانٹا" بالکل بھی اچھا نہیں لگتا۔
ایسے لگتا ہے کہ جیسے میرے چاند جیسے سفید ریکارڈ پہ داغ لگ گیا ہے۔
 
باباجی

محفلین
لو جی ایک اور نئی شخصیت کے حوالے سے سوال آگئے
ہار کا تھوڑا سا اور جیتنے کا مضبوط ارادہ
ان کے ساتھ کھیلنے کا بہت مزہ آتا
اور تُکے لگانے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے
تو لیجئے جناب باباجی کے تُکے حاضر ہیں

smileys-flowers-399412.gif
اس بار مقابلے کی نئی شخصیت ہیں محمد بلال اعظم بھیا۔۔۔ !
smileys-flowers-399412.gif

mini-graphics-birds-158291.gif
میرا پسندیدہ کھانا۔۔۔ ۔
  1. اٹالین
  2. چائینیز
  3. دیسی
  4. فرنچ
mini-graphics-birds-158291.gif
میرا پسندیدہ کمپیوٹر برانڈ
  1. HP
  2. Dell
  3. Acer
  4. Fujitsu Siemens
mini-graphics-birds-158291.gif
میری پسندیدہ غزل یا نظم
  1. سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
  2. کل چودھویں کی رات تھی، شب بھر رہا چرچا ترا
  3. آنکھوں میں کوئی خواب اترنے نہیں دیتا
  4. چپ کے عالم میں وہ تصویر سی صورت اس کی
mini-graphics-birds-158291.gif
میرا پسندیدہ اداکار
  1. ندیم
  2. قوی
  3. محمد علی
  4. منور ظریف
mini-graphics-birds-158291.gif
میری پسندیدہ کتاب
  1. اے عشق جنوں پیشہ
  2. عذاب دید
  3. برگ صحرا
  4. دوام
mini-graphics-birds-158291.gif
وہ گانا جو آج کل بہت سن رہا ہوں
  1. اک حسن کی دیوی سے مجھے پیار ہوا تھا:heehee:
  2. کل چودھویں کی رات تھی، شب بھر رہا چرچا ترا
  3. زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں
  4. سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
mini-graphics-birds-158291.gif
پاکستان میں میرا پسندیدہ شہر
  1. اسلام آباد
  2. لودھراں
  3. لاہور
  4. ساہیوال
mini-graphics-birds-158291.gif
کونسی زبان سیکھنے کا شوق ہے
  1. فارسی
  2. فرانسیسی
  3. عربی
  4. ہندی
mini-graphics-birds-158291.gif
وہ جملہ جو میں زیادہ تر بولتا ہوں
  1. زندگی ہے پریشانیاں تو ہوتی ہیں
  2. حوصلہ رکھ
  3. ایویں ہی
  4. آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
mini-graphics-birds-158291.gif
بڑے ہوکر کیا بننے کی خواہش ہے
  1. طبیعات میں ریسرچر
  2. سیاستدان
  3. بیوروکریٹ
  4. ادیب
smileys-flowers-071015.gif
smileys-flowers-071015.gif
 
عینی شاہ

محفلین
اچھا فی الحال نہیں کہتا
اب ذرا "غیر متفق" کی ریٹنگز تو واپس لے لیں۔
سچی میں یہ"کانٹا" بالکل بھی اچھا نہیں لگتا۔
ایسے لگتا ہے کہ جیسے میرے چاند جیسے سفید ریکارڈ پہ داغ لگ گیا ہے۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہائے ہائے چاند جیسا ریکارڈ :rollingonthefloor:
 
Top