ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
میرا پسندیدہ مصنف؟
  1. بانوقدسیہ
  2. اشفاق احمد
  3. قدرت اللہ شہاب
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ انگلش رائٹر؟

  1. Bacon
  2. Shakespeare
  3. Edward Said
mini-graphics-nature-998754.gif
میری پسندیدہ مووی

  1. chiller party
  2. Vivah
  3. 3 Idiots
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ موسم

  1. بہار
  2. خزاں
  3. سردی
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ وقت

  1. دوپہر
  2. شام
  3. رات
mini-graphics-nature-998754.gif
میری پسندیدہ ڈش

  1. پلاؤ
  2. بریانی
  3. چائنیز رائس
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ سنگر

  1. راحت فتح علی خان
  2. نور جہان
  3. نصرت فتح علی خان
mini-graphics-nature-998754.gif
میرے پسندیدہ لوگ

  1. خوش شکل
  2. خوش لباس
  3. خوش اخلاق
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ ڈرامہ

  1. ہمسفر
  2. دھواں
  3. تنہائیاں
mini-graphics-nature-998754.gif
میری پسندیدہ ٹیچر

  1. مس شاہدہ رائے
  2. مس بینش ساجد
  3. مس رخسانہ نقی
    لو بھئی عینی ہم نے اپنا فرض ادا کیا اب آپکی زمہ داری ہے ہماری پوزیشن آنی چاہیے بس :battingeyelashes:ناعمہ بیٹے سے زیادہ شناسائی جو نہیں ہے ہماری پھر بھی ہم نے اپنی سی کوشش کی ہے ناعمہ :)

جی جی اپیا دیکھیں کیا ہوتا ہے :heehee:
 

تعبیر

محفلین
ناعمہ عزیز بہنا آپ اس رزلٹ کا اناؤنس ٹھیک ایک ہفتے بعد کیجئے گا
تاکہ سب حصہ لے سکیں
عینی آئندہ آپ تاریخ لکھ دیا کریں کہ کب تک یہاں جوابات آ جانے چایہیں اور ساتھ میں یہ بھی کہ رزلٹ کس دن اناؤنس ہو گا
کسے کسے ٹیگ کرنا ہے اور بلال اعظم کو ٹیگ کرنا ہے اس نے کہا تھا لیکن مجھ سے نہیں ہو پا رہا :(
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
اک ہی مراسلہ دوبار ہوگیا۔
میں بھی تکے مارنا چاہتا ہوں۔۔۔ پر میرا انٹرنیٹ نہیں چل رہا۔ اور موبائل سے تکے مارنا اور بھی مشکل ہے۔ :(
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
عینی آئندہ آپ تاریخ لکھ دیا کریں کہ کب تک یہاں جوابات آ جانے چایہیں اور ساتھ میں یہ بھی کہ رزلٹ کس دن اناؤنس ہو گا
کسے کسے ٹیگ کرنا ہے اور بلال اعظم کو ٹیگ کرنا ہے اس نے کہا تھا لیکن مجھ سے نہیں ہو پا رہا :(
ٹھیک ہے اپیا ایسا ہی کروں گی اب :happy:
 

شمشاد

لائبریرین
ہماری آج کی شخصیت جن کی پسند نا پسند کے بارے میں اندازے لگانے ہیں ناعمہ عزیز ہیں
mini-graphics-stars-866588.gif

mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ مصنف؟
  1. اشفاق احمد
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ انگلش رائٹر؟

  1. Shakespear
mini-graphics-nature-998754.gif
میری پسندیدہ مووی
لاعلم
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ موسم

  1. بہار
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ وقت

  1. رات
mini-graphics-nature-998754.gif
میری پسندیدہ ڈش

  1. پلاؤ
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ سنگر

  1. راحت فتح علی خان
mini-graphics-nature-998754.gif
میرے پسندیدہ لوگ

  1. خوش اخلاق
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ ڈرامہ

  1. دھواں
mini-graphics-nature-998754.gif
میری پسندیدہ ٹیچر

  1. مس رخسانہ نقی
[/quote]
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ مصنف؟​
  1. بانوقدسیہ
  2. اشفاق احمد
    mini-graphics-strawberry-483427.gif
  3. قدرت اللہ شہاب
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ انگلش رائٹر؟​
  1. Bacon
    mini-graphics-strawberry-483427.gif
  2. Shakespeare
  3. Edward Said
mini-graphics-nature-998754.gif
میری پسندیدہ مووی​
  1. chiller party
    mini-graphics-strawberry-483427.gif
  2. Vivah
  3. 3 Idiots
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ موسم​
  1. بہار
    mini-graphics-strawberry-483427.gif
  2. خزاں
  3. سردی
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ وقت​
  1. دوپہر
  2. شام
  3. رات
    mini-graphics-strawberry-483427.gif
mini-graphics-nature-998754.gif
میری پسندیدہ ڈش​
  1. پلاؤ
  2. بریانی
    mini-graphics-strawberry-483427.gif
  3. چائنیز رائس
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ سنگر​
  1. راحت فتح علی خان
  2. نور جہان
  3. نصرت فتح علی خان
    mini-graphics-strawberry-483427.gif
mini-graphics-nature-998754.gif
میرے پسندیدہ لوگ​
  1. خوش شکل
  2. خوش لباس
  3. خوش اخلاق
    mini-graphics-strawberry-483427.gif
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ ڈرامہ​
  1. ہمسفر
  2. دھواں
    mini-graphics-strawberry-483427.gif
  3. تنہائیاں
mini-graphics-nature-998754.gif
میری پسندیدہ ٹیچر​
  1. مس شاہدہ رائے
  2. مس بینش ساجد
    mini-graphics-strawberry-483427.gif
  3. مس رخسانہ نقی
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
رزلٹ کب ملناہےعینی۔۔آج چوتھادن ہوگیا،،،5؛6دن کافی ہیں نا اتنالمباانتظار کون کرئے:)
ہاں لیکن پھر کوئی نہ کوئی رہ جاتے ہیں اس لیئے چلو ٹھیک ہے کل آخری دن رکھ لیتے ہیں پرسوں ناعمہ رزلٹ اناؤنس کر دیں گی۔
ٹھیک ہے؟:happy:
 

نیلم

محفلین
ہاں لیکن پھر کوئی نہ کوئی رہ جاتے ہیں اس لیئے چلو ٹھیک ہے کل آخری دن رکھ لیتے ہیں پرسوں ناعمہ رزلٹ اناؤنس کر دیں گی۔
ٹھیک ہے؟:happy:
ٹھیک ہے،،،:)
پھرپرسوں ٹھیک رہےگا،،آج کادن بھی اور کل کابھی ،،جس جس نےجواب دینےہیں ،،جلدی سے دےدیں:)
میں نےچوتھےدن دےدیاتھا،،رزلٹ:)
ہم توبڑے بےصبرےہیں انتظار نہیں ہوتا:)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ٹھیک ہے،،،:)
پھرپرسوں ٹھیک رہےگا،،آج کادن بھی اور کل کابھی ،،جس جس نےجواب دینےہیں ،،جلدی سے دےدیں:)
میں نےچوتھےدن دےدیاتھا،،رزلٹ:)
ہم توبڑے بےصبرےہیں انتظار نہیں ہوتا:)
جی جی آپ تو کہتی ہیں فورا رزلٹ اناؤنس ہوجائے ۔۔!:heehee:
 
Top