ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ " انیس الرحمن"

فہیم

لائبریرین
اور اب باری ہے انعامات کی​
دعوت دی جاتی ہے​
عینی کو کہ وہ آئیں اور اپنا انعام وصول کریں
watch-boxes-wb30-big.jpg
فہیم بھیا آئیے انعام وصل کیجئے​
high-gloss-luxury-watch-box-5-space-1484-p.jpg
واؤ یعنی ہم دونوں بہن بھائی جیت گئے:)
 
فہیم

لائبریرین
ہم نے بھی تصویر بنوانی ہے پہلے تین نمبر والو کی تصویر بنتی ہے اور اگر میں اپنا کیمرہ لایا تو پھر تو اپنی مرضی کی تصویریں بناؤں گا:p
لیکن آپ دوسرے نمبر والے کیٹگری میں ہیں نہ تو آپ ان کے ساتھ تصویر بنوائیں:rolleyes:
 
Stardust
(حیرت ہے کہ کسی نے یہ مووی نہیں دیکھی۔ یہ جادوئی مووی مجھے سب سے زیادہ پسند ہے۔ جتنی مرتبہ یہ مووی دیکھی ہے کوئی مووی نہیں دیکھی)​
ویسے میں نے دیکھ رکھی ہے یہ فلم اور تمام فلمیں جو آپشنز میں شامل تھیں​
 
ویسے ہمیں آپ کی امیج ایڈیٹنگ تو دیکھنے کو ملتی رہتی ہے لیکن آڈیو کی ہوا نہیں لگنے دی آپ نے۔ :)
اصل میں ہر پرانے گانے کا جھنکار ورژن نہیں ملتا۔ اس وجہ سے مجھے خود انہیں جھنکار ورژن بنانا پڑتا ہے۔
یہ دونوں نمونے دیکھیں۔ ایک اصلی گانا ہے۔ دوسرا میں نے اسی کو جھنکار ورژن بنایا ہے۔ ایسے بےشمار گانے بنائے ہیں میں نے بغیر کسی ہارڈ ویئر کے۔ یہ صرف سوفٹ ویئر پر بنے ہیں۔
اوریجنل سونگ
جھنکار ورژن
 
ویسے آپ اس کام کیلیے کونسا سافٹ وئیر استعمال کرتے ہیں
 
Top