ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ " انیس الرحمن"

باباجی

محفلین
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ مصنف
  1. معراج
  2. مسعود احمد برکاتی
  3. میرزا ادیب
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ غیر ملکی رائٹر
  1. Alexandre Dumas
  2. Kenneth Anderson
  3. Charles Dickens
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ مووی
  1. Stardust
  2. The Brothers Grimm
  3. Around the World in 80 Day
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرے پسندیدہ موسم کے دن
  1. بارش کے دن
  2. گرمیوں کے ٹھنڈے دن
  3. سردیوں کے یخ بستہ دن
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ کمپیوٹر گیم
  1. Prince of Persia Sands of Time
  2. Prince of Persia Warrior Within
  3. Prince of Persia The Two Thrones
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ ڈش
  1. نہاری
  2. دھاگہ کباب
  3. بریانی
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ سنگر
  1. مکیش
  2. محمد رفیع
  3. کشور کمار
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ شخصیت
  1. ٹیپو سلطان
  2. محمد بن قاسم
  3. صلاح الدین ایوبی
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ انڈور گیم
  1. کیرم
  2. شطرنج
  3. تاش
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ شوق
  1. پکچر ایڈیٹنگ
  2. ویڈیوگیم ایڈیٹنگ
  3. آڈیو آیڈیٹنگ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ مصنف
  1. معراج
  2. مسعود احمد برکاتی
  3. میرزا ادیب
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ غیر ملکی رائٹر

  1. Alexandre Dumas
  2. Kenneth Anderson
  3. Charles Dickens
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ مووی

  1. Stardust
  2. The Brothers Grimm
  3. Around the World in 80 Day
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرے پسندیدہ موسم کے دن

  1. بارش کے دن
  2. گرمیوں کے ٹھنڈے دن
  3. سردیوں کے یخ بستہ دن
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ کمپیوٹر گیم

  1. Prince of Persia Sands of Time
  2. Prince of Persia Warrior Within
  3. Prince of Persia The Two Thrones
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ ڈش

  1. نہاری
  2. دھاگہ کباب
  3. بریانی
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ سنگر

  1. مکیش
  2. محمد رفیع
  3. کشور کمار
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ شخصیت

  1. ٹیپو سلطان
  2. محمد بن قاسم
  3. صلاح الدین ایوبی
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ انڈور گیم

  1. کیرم
  2. شطرنج
  3. تاش
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ شوق

  1. پکچر ایڈیٹنگ
  2. ویڈیوگیم ایڈیٹنگ
  3. آڈیو آیڈیٹنگ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اب ذرا ٹیگ کروں سب کو ورنہ میری شامت
خرم شہزاد خرم بھیا
زبیر مرزا بھیا
نیرنگ خیال بھیا
ضبط بھیا
نایاب بھیا
فہیم بھیا
زین بھیا
حسیب نذیر گِل بھیا
شمشاد بھیا
نیلم
مقدس
عائشہ عزیز
مدیحہ گیلانی اپیا
@تعبیراپیا
مہ جبین اپیا
غ۔ن۔غ بہنا
سیدہ شگفتہ بہنا
@محمدبلال اعظم بھیا
امیداورمحبت
باباجی
نوٹ: براہ مہربانی اگر کچھ لوگ رہ گئے ہیں تو آپ میں سے بھی کوئی ٹیگ کر سکتا ہے ۔۔۔ ۔۔
شکریہ آپی مجھے افسوس ہے میں ٹیگ ہونے کے باوجود بھی دیر سے پہنچا لیکن پھر بھی جواب آنے سے پہلے ہی پہنچ گیا شکریہ
 

محمداحمد

لائبریرین
پہلی دفعہ ایسے کسی دھاگے میں پاؤں الجھا رہا ہوں، ظاہر ہے انیس بھائی کا نام دیکھ کر ہی آگیا۔ :D ۔ ہمارے تُکے بھی حاضر ہیں۔

ہماری آج کی شخصیت جن کی پسند نا پسند کے بارے میں آپ جواب دیں گے انیس الرحمن بھیا ہیں۔۔۔ !

9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ مصنف
  1. معراج
  2. مسعود احمد برکاتی
  3. میرزا ادیب
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ غیر ملکی رائٹر

  1. Alexandre Dumas
  2. Kenneth Anderson
  3. Charles Dickens
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ مووی

  1. Stardust
  2. The Brothers Grimm
  3. Around the World in 80 Day
    سو فیصد تُکا لگایا ہے
    :)
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرے پسندیدہ موسم کے دن

  1. بارش کے دن
  2. گرمیوں کے ٹھنڈے دن
  3. سردیوں کے یخ بستہ دن
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ کمپیوٹر گیم

  1. Prince of Persia Sands of Time
  2. Prince of Persia Warrior Within
  3. Prince of Persia The Two Thrones
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ ڈش

  1. نہاری
  2. دھاگہ کباب
  3. بریانی
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ سنگر

  1. مکیش
  2. محمد رفیع
  3. کشور کمار
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ شخصیت

  1. ٹیپو سلطان
  2. محمد بن قاسم
  3. صلاح الدین ایوبی
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ انڈور گیم

  1. کیرم
  2. شطرنج
  3. تاش
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ شوق

  1. پکچر ایڈیٹنگ
  2. ویڈیوگیم ایڈیٹنگ
  3. آڈیو آیڈیٹنگ
happyguy.gif

:):):)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
زبردست کے بٹن پر کلک کرنے سے تو لگتا ہے سارے ہی جواب درست ہیں:) یا پھر انیس بھائی کو ایسا بندہ مل گیا ہے جو ان کے مقابلے میں آ گیا ہے:p
 

مقدس

لائبریرین
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ مصنف

  1. معراج
  2. مسعود احمد برکاتی
  3. میرزا ادیب
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ غیر ملکی رائٹر

  1. Alexandre Dumas
  2. Kenneth Anderson
  3. Charles Dickens
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ مووی

  1. Stardust
  2. The Brothers Grimm
  3. Around the World in 80 Day
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرے پسندیدہ موسم کے دن

  1. بارش کے دن
  2. گرمیوں کے ٹھنڈے دن
  3. سردیوں کے یخ بستہ دن
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ کمپیوٹر گیم

  1. Prince of Persia Sands of Time
  2. Prince of Persia Warrior Within
  3. Prince of Persia The Two Thrones
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ ڈش

  1. نہاری
  2. دھاگہ کباب
  3. بریانی
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ سنگر

  1. مکیش
  2. محمد رفیع
  3. کشور کمار
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ شخصیت

  1. ٹیپو سلطان
  2. محمد بن قاسم
  3. صلاح الدین ایوبی
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ انڈور گیم

  1. کیرم
  2. شطرنج
  3. تاش
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ شوق

  1. پکچر ایڈیٹنگ
  2. ویڈیوگیم ایڈیٹنگ
  3. آڈیو آیڈیٹنگ

اب گولڈ ایگ میرا ہوا۔۔۔۔ یپیییییی​
 
صحیح جوابات۔۔۔۔

میرا پسندیدہ مصنف
معراج
(بنیادی طور پر سارے بچوں کے ادیب ہیں۔ معراج کا کام ان سب سے نمایاں ہے۔ اس کا جواب عینی نے تو صحیح دینا ہی تھا۔)

میرا پسندیدہ غیر ملکی رائٹر
Alexandre Dumas
(کہانیوں کا کارخانہ کہی جانے والی شخصیت۔ ان کی کہانیاں سازشی ٹائپ کی ہوتی ہیں۔ سب سے اچھی بات ان کی کہانیوں کا رنجیدہ اختتام ہی ہوتا ہے۔ جو مجھے بہت پسند ہے۔)

میری پسندیدہ مووی
Stardust
(حیرت ہے کہ کسی نے یہ مووی نہیں دیکھی۔ یہ جادوئی مووی مجھے سب سے زیادہ پسند ہے۔ جتنی مرتبہ یہ مووی دیکھی ہے کوئی مووی نہیں دیکھی)

میرے پسندیدہ موسم کے دن
گرمیوں کے ٹھنڈے دن
(سردیاں مجھے پسند نہیں۔ بارش بس وقتی اچھی لگتی ہے۔ گرمیوں کے ان دنوں کی بات ہی کیا ہے۔ چھت پر جاکر لیٹو بس۔۔۔)

میری پسندیدہ کمپیوٹر گیم
Prince of Persia Warrior Within
(تینوں گیم ایک سیریز کے ہیں۔ یہ گیم سب سے لو ریٹڈ گیم ہے، مگر مجھے بہت پسند ہے۔ گزشتہ چار پانچ سالوں سے یہی کھیل رہا ہوں۔)

میری پسندیدہ ڈش
دھاگہ کباب
(یقیناََ نہاری مجھے پسند ہے۔ لیکن ڈاکخانے کے دھاگہ کباب سب سے زیادہ پسند ہیں۔)

میرا پسندیدہ سنگر
محمد رفیع
(میرے حساب سے اس کا جواب سب نے صحیح دینا تھا۔ پھر بھی کچھ لوگوں نے غلط دیے۔)

میری پسندیدہ شخصیت
صلاح الدین ایوبی
(صلیبی جنگوں کا ہیرو اور شاندار حکمراں۔ میری آئیڈیل ترین شخصیت۔)

میری پسندیدہ انڈور گیم
تاش
(تاش کے اصل باون کھیلوں میں سے بائیس مجھے آتے ہیں ایکسپرٹ لیول تک۔)

میرا پسندیدہ شوق
آڈیو آیڈیٹنگ
(بلاشبہ مجھے تینوں کام پسند ہیں۔ لیکن پرانے گانوں کا جھنکار ورژن بنانا مجھے سب سے زیادہ پسند ہے۔ یاد رہے جھنکار ورژن ریمکس نہیں کہلاتا۔)
 

محمداحمد

لائبریرین

ہممم ! یعنی ہمیں تو پاسنگ مارکس بھی نہیں ملے :( کوئی بات نہیں ہم اس سلسلے میں نئے جو ہیں۔ :ROFLMAO:

ویسے ہمیں آپ کی امیج ایڈیٹنگ تو دیکھنے کو ملتی رہتی ہے لیکن آڈیو کی ہوا نہیں لگنے دی آپ نے۔ :)

(سردیاں مجھے پسند نہیں۔ بارش بس وقتی اچھی لگتی ہے۔ گرمیوں کے ان دنوں کی بات ہی کیا ہے۔ چھت پر جاکر لیٹو بس۔۔۔ )​

یہاں آپ نے گڑ بڑ کردی، ہمیں بارشوں کی تصاویر بنا کر بھیجتے ہیں اور خود گرمیوں کے ٹھنڈے دن :confused: پسند کرتے ہیں۔ کبھی ایسے دنوں کی تصاویر بھی بھیجیں۔ :p کہ گرمی پڑ رہی ہو اور ٹھنڈ ہو رہی ہو اور آپ ٹھنڈ سے اور گرمی آپ سے لطف اندوز ہو رہی ہو۔ :D

کیا ہم سمجھیں کہ آپ کو معتدل موسم پسند ہے۔ :)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
صحیح جوابات۔۔۔ ۔


میری پسندیدہ انڈور گیم
تاش
(تاش کے اصل باون کھیلوں میں سے بائیس مجھے آتے ہیں ایکسپرٹ لیول تک۔)
تاش میں کون سے کھیل کو زیادہ کھیلتے ہیں۔ اور ایک سوال اگر اس کا جواب درست ہوا تو میں مان جاؤں گا کہ آپ کو تاش پسند ہیں:D تاش کی وہ کون سی گیم ہے جس کو تاش بادشاہ گیم یا کنگ گیم کہتے ہیں:dancing:
 
تاش میں کون سے کھیل کو زیادہ کھیلتے ہیں۔ اور ایک سوال اگر اس کا جواب درست ہوا تو میں مان جاؤں گا کہ آپ کو تاش پسند ہیں:D تاش کی وہ کون سی گیم ہے جس کو تاش بادشاہ گیم یا کنگ گیم کہتے ہیں:dancing:
رمی۔۔۔
لیکن زیادہ تر چھکڑی یا ڈبل سری (کوٹ پیس ایڈوانس ورژن)۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
رمی۔۔۔
لیکن زیادہ تر چھکڑی یا ڈبل سری (کوٹ پیس ایڈوانس ورژن)۔
نہیں یار آپ کو نہیں پتہ :p عام طور پر لوگ "رنگ" کو تاش کا بادشاہ سمجھتے ہیں لیکن یہاں جو ہوٹلوں میں کھیلنے والے پُرانے ماہر ہیں وہ "سیپ" کو کنگ کہتے ہیں اور کیا یہ دونوں کھیل آپ کو آتے ہیں
 
نہیں یار آپ کو نہیں پتہ :p عام طور پر لوگ "رنگ" کو تاش کا بادشاہ سمجھتے ہیں لیکن یہاں جو ہوٹلوں میں کھیلنے والے پُرانے ماہر ہیں وہ "سیپ" کو کنگ کہتے ہیں اور کیا یہ دونوں کھیل آپ کو آتے ہیں
سیپ کی کیا بات ہے۔
حکم کا نہلے کے نو۔ اینٹ کے دہلے کے بارہ، تمام اکوں اور حکم کی دگی کے ایک ایک اور زیادہ پتے اٹھانے کے چار پوائنٹس۔ دو گڈیوں میں زیادہ مزیدار ہوتا ہے۔ عام طور پر 2 اور پارٹنر شپ میں چار کھیلتے ہیں۔
رنگ یعنی ترپ چال کے تو بہت سے گیم ہیں۔ یہ کنگ گیم نہیں۔ چوکڑی، چھکڑی، کوٹ پیس (سنگل سری)، ڈبل سری، ترپ چال (تین پلیئرز کا۔) اور اسپیڈز (جس میں حکم ڈیفالٹ ترپ ہوتی ہے۔)
بلیک کوئن جسے کمپیوٹر میں "Hearts" کے نام سے جانا جاتا ہے۔
فلیش، کٹی، بلیک جیک اور پوکر صرف جوے کی حد تک اچھے ہیں۔
ڈنکی، لکی سیون، بازار آسان گیم ہیں۔
رمی، برج، سیپ اور شاہ کارڈ صحیح معنوں میں دماغ کے گیم ہیں۔
فری سیل اور سولٹار اکیلے کھیلنے کے گیم ہیں۔
 
Top