ہمیں دوزخ عطا ھوگا

ملے گی شیخ کو،،، جنت،،،، ہمیں دوزخ عطا ہوگا
بس اتنی،،،، بات تھی،،،جسکے لیے ،، محشر بپا ہوگا

بتا دوں ، عشق میں ۔۔دیوانہ بن جانے سے کیا ہوگا
وہ بے پردہ ملیں گے،، پردہ دیوانے سے ،،،،،کیا ہوگا۔۔!

ہمیں معلوم ہے، ہم سے سنو، محشر میں کیا ہوگا
سب اسکو دیکھتے ہوں گے،،، وہ ہمکو دیکھتا ہوگا

جو کھو بیٹھیں نماز عشق میں ہوش و حواس اپنے
حساب روز ؐمحشر ایسے دیوانے کا کیا ہوگا

سمجھتا کیا ھے، تو ،،،دیوانگان عشق کو زاہد
یہ ہو جائیں گے جس جانب اسی جانب خدا ہوگا​
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top