ہمیں‌تم سے پیار کتنا - گائکی: پروین سلطانہ

فرخ منظور

لائبریرین
ہمیں‌تم سے پیار کتنا - گائکی: پروین سلطانہ - فلم: قدرت موسیقی: آر ڈی برمن

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=U2oxX6BrGhM[/ame]
 
تعبیر

محفلین
میں نے کشور کمار کی آواز میں سنا تھا۔ جب پیاررررررررررررررر کہتی ہے تو زہر لگتی ہے
 
فرخ منظور

لائبریرین
ہا ہا - پروین سلطانہ ایک بہت اچھی کلاسیکل گائیکہ ہیں - کشور کمار کا گانا تو سبھی نے سن رکھا ہے - یہ اس لیے پوسٹ کیا تھا کہ یہ بہت کم لوگوں نے سنا ہے اور جنہیں کلاسیکل موسیقی سے تھوڑا بہت لگاؤ ہے وہی اس گانے سے لطف لے سکتے ہیں‌-
 
یہ گلوکارہ صرف مسلمان ہونے کی وجہ سے باہر کی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لتا کو اک بڑا چیلنج دے دیا تھا اس گیت کو گا کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی چوائس انتہائی شاندار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
فرخ منظور

لائبریرین
بہت شکریہ یونس صاحب ! لیکن پروین سلطانہ اور لتا کا کوئی مقابلہ نہیں - پروین ایک کلاسیکی گائکہ ہیں‌ انہوں نے یہ گیت ٹھمری انگ میں گایا ہے اور انکی ایک ٹھمری قدرت فلم سے بہت پہلے پاکیزہ فلم میں بھی ہے - بول ہیں "کون گلی گئیو شام" لیکن کسی کیسٹ میں‌یہ ٹھمری نہیں ملے گی صرف پاکیزہ کے گراموفون ریکارڈ میں ہی یہ ٹھمری مل سکتی ہے -
 
Top