آواز آگئی مگر تصویر نہیں آئیمیری بچی دیگر کئی مشاغل کے ساتھ ساتھ سینے پرونے کے کاموں میں بھی دلچسپی رکھتی ہے۔ 2015 میں اس کی پہلی پہلی کڑھائی۔
آواز آگئی مگر تصویر نہیں آئی
اب دیکھیے۔تصویر نظر نہیں آ رہی.
یہاں سے کوشش کیجیے.اب دیکھیے۔
آپ کے اکاؤنٹ ہیں اس لیے نظر آ رہی ہے. غالباً پرائیویسی سیٹنگ کا مسئلہ ہے.میں نے تو بالکل arifkarim کے بتائے طریقہ سے کی ہے اور مجھے نظر بھی آ رہی ہے۔
ابھی بھی نہیں۔اب دیکھیے۔
ماشاء اللہ. بہت خوبصورت.