گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جی جی عاطف بھیا۔۔۔ تیز رکھنی پڑتی ہیں چھریاں ۔چھریاں پہلے ہی تیز ہیں ۔
کند چھری سے جانور بلکہ بکرا ذبح نہیں کرتے تا کہ اسے کم سے کم تکلیف ہو۔
جی جی عاطف بھیا۔۔۔ تیز رکھنی پڑتی ہیں چھریاں ۔چھریاں پہلے ہی تیز ہیں ۔
بھئی میری طرف سے تو رسید اس وقت آئے گی ناں ۔۔۔ جب میں اپرو کروں ۔ہمیں تو خود آپ کی طرف سے رسید کی انتطار ہے
بغل میں تو کچھ نہیں، ہاں! ڈھنڈورا شہر میں البتہ بہت ہے ۔لو جی ظفری بھیا نے تو وہ حساب کر دیا
لڑکا بغل میں ڈھنڈورا شہر میں
ایک وہ بھی تو ہوتا ہےبغل میں تو کچھ نہیں، ہاں! ڈھنڈورا شہر میں البتہ بہت ہے ۔
یہ تو اب بھی ہوتا ہے ۔۔۔۔ میرے ساتھ۔ایک وہ بھی تو ہوتا ہے
بغل میں چھری اور منہ میں ررر
اتنی سستیاں اچھی نہیں۔ رہا سہا وقت ہاتھ سے کب نکل جائے۔ کسے معلوم۔بھئی میری طرف سے تو رسید اس وقت آئے گی ناں ۔۔۔ جب میں اپرو کروں ۔
خیر مبارک خیر مبارکماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو