ہمارا ہر عمل جب تابعِ قرآن ہوتا تھا

مانی عباسی

محفلین
بہت خوبصورت لکھا ہے محترمی!

مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ میں نے یہ کلام پہلے کہاں پڑھا ہے. گوگل کرنے پر بھی اب نہیں ملا. کیا اس میں کوئی مصرعہ مستعار ہے یا یہ آپ کا کافی پرانا کلام ہے جو شئیر ہو چکا ہے یا کیا وجہ ہے؟ بہت سٹرونگلی محسوس ہو رہا ہے کہ یہ بہت پہلے پڑھا ہے.
شکریہ۔۔اردو محفل کے مشاعرے میں پیش کی تھی ادھر پڑھی ہو گی
 

م حمزہ

محفلین
عوض قرضوں کے حرمت قوم کی بیچی نہ جاتی تھی
جسے اب فائدہ کہتے ہیں وہ نقصان ہوتا تھا


وکالت کفر کی کرتے نہ تھے ابلاغ والے تب
قلم کاروں کی سچائی پہ سب کو مان ہوتا تھا
کیا بات ہے!شاندار۔ ماضی اور حال کا ایسا تقابلہ کہ زندہ ضمیر انسان تھرا اُٹھے۔ جزاک اللہ۔
 
Top