ہمارا ادب گشت میں

محمدظہیر

محفلین
اب اگر محمدظہیر بھائی نے اس کا جواب لکھا تو ہم سے برا کوئی نہ ہوا۔ ( کوئی پوچھے کہ اب کون ہے؟)

بھائی مزاح کو بخش دیجیے، مذہبی بحث نہ بنائیے۔
محترم و مکرم خلیل صاحب ، ہم اس بات کا لحاظ کریں گے:) یوں بھی ہمیں مذہبی بحثوں میں زیادہ دلچسپی نہیں :)
 

عاطف ملک

محفلین
ایک دوست نے بتایا کہ وہ کسی سواری کے انتظار میں اپنے گھر کے باہر کھڑے تھے،انھوں نے ایک ٹیکسی رکوائی۔اس وقت وہ بہت جلدی میں تھےلیکن جب ٹیکسی ان کے آگے آکر رکی تو وہ اس میں سوار نہیں ہوئے۔اس کے پیچھے لکھا تھا ۔" کیا آپ نے اللہ سے ملاقات کی تیاری کر لی ہے؟"
:LOL::LOL::LOL:
معذرت کے ساتھ کے یہ تحریر کاپی پیسٹ نہیں ہے
زبردست:)
کمال است:)
بہت خوب(y)
سلامت رہیں
لیکن حوالہ دے دیا کریں۔
ساتھ میں بے شک یہ بھی لکھ دیا کریں کہ خود ٹائپ کیا ہے;)
 
Top