کارل سیگن کی کتاب سے منتخب کردہ اقتباس کا اردو ترجمہ آواز: ظہیر عالم قدوائ
حماد محفلین جنوری 13، 2013 #1 کارل سیگن کی کتاب سے منتخب کردہ اقتباس کا اردو ترجمہ آواز: ظہیر عالم قدوائ
سعادت تکنیکی معاون جنوری 13، 2013 #3 حماد نے کہا: کارل سیگن کی کتاب سے منتخب کردہ اقتباس کا اردو ترجمہ آواز: ظہیر عالم قدوائ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست! مجھے اس ترجمے کے بارے میں پہلے علم ہوتا تو اپنی ٹامک ٹوئیاں مارنے کی بجائے اسے ہی پوسٹ کر دیتا۔ (حماد، وڈیو کے آخر میں اردو ترجموں کے ایک پروجیکٹ کا ذکر ہے۔ کیا آپ کو اس پروجیکٹ اور اس کے ذریعے ہونے والے دیگر تراجم کے بارے میں علم ہے؟)
حماد نے کہا: کارل سیگن کی کتاب سے منتخب کردہ اقتباس کا اردو ترجمہ آواز: ظہیر عالم قدوائ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست! مجھے اس ترجمے کے بارے میں پہلے علم ہوتا تو اپنی ٹامک ٹوئیاں مارنے کی بجائے اسے ہی پوسٹ کر دیتا۔ (حماد، وڈیو کے آخر میں اردو ترجموں کے ایک پروجیکٹ کا ذکر ہے۔ کیا آپ کو اس پروجیکٹ اور اس کے ذریعے ہونے والے دیگر تراجم کے بارے میں علم ہے؟)